Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

علامہ اقبال اور کشمیر

علامہ اقبال اور کشمیر کشمیر سے علامہ اقبال کے تعلق کے کئی پہلو ہیں: اوّل:اقبال اور ان کے آباء و اجداد کشمیری تھے۔دوم:ان کے آباء واجداد کشمیر سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ اقبال کو شدید احساس تھا کہ کشمیری ایک غلام اور مظلوم قوم ہے اور وہ ڈوگرہ ہندوئوں اور…

بھارت سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت ضروری،وزیراعظم جلد سعود ی عرب جائینگے :دفتر خارجہدنیا اخبار

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے ،واقعہ میں کوئی چینی شہری متاثر نہیں ہوا اسلام آباد (وقائع نگار) حکومت چینی باشندوں کی حفاظت یقینی بنا رہی ہے ،بھارت کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل…

کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکہ

واشنگٹن:امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہےں، پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی چاہیے، جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں۔  …

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے، رپورٹ

بھارت کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بلیک لسٹ کیا جائے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر مقبوضہ علاقے کے عوام کے انسانی حقوق کے تحفظ میں بطور ادارہ اقوام متحدہ کی ناکامی کی واضح مثال ہے۔ کشمیر…

شاہ محمود کی ایرانی صدر سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی اور صدر مملکت اور وزیراعظم کاصدر روحانی اور ایرانی قوم کے لیے نیک تمناؤں اور خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں صدارتی محل میں ڈاکٹر حسن روحانی…

مقبوضہ جموںوکشمیر:بھارتی فورسز کشمیری نوجوانوں کو شدید تشددکا نشانہ بنارہی ہیں‘شبیر احمد ڈار

 جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود محاصروں اورتلاشی کارروائیوں کے دوران کشمیریوں خاص کر خواتین اور بچوں کو ہراساں کر رہی ہیں۔آزاد میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ذی پورہ ، بادی گام ، علشی پورہ ،سوپور اور…

آزاد کشمیر بھر میں صحت کارڈ کی فراہمی کا آغاز ہو چکا ہے

میرپور میں صحت کارڑ کی تقسیم کے سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر صحت سہولت کارڈ پاکستان ڈاکٹر گلزار احمد کی پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میرپور ریسٹ ہاؤس میں تفصیلی ملاقات اس موقع پر سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود…

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی  قادر خان یوسفزئی  امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ‘ 2021 میں دعویٰ کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک (پاکستان۔ بھارت) کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ کا خطرہ موجود ہے، امریکہ کی…

علامہ اقبال کے کشمیرکا مسئلہ کب پیدا ہوا

آج جب ہم یوم اقبال منا رہے ہیں ،تو ہمیں کشمیر کا مسئلہ بھی یاد آرہا ہے ۔علامہ مرحوم کشمیری تھے انہیں کشمیر سے بے انتہا لگائو تھا ،کشمیر جنت نظیر پر ان کے افکار ،ان کی کلیات میں سجے ہوئے ہیں۔کہنے کو تو کشمیر کا مسئلہ اس وقت ہی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی حصے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل…