Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2021

مقبوضہ کشمیر:فوج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی، 3نوجوان گرفتار

غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی گاڑی پرفائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ، تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیاگیا جبکہ بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اونتی پورہ میں بھارتی فورسز نے اچانک گاڑی پر فائر کھول دیا،…

کشمیری صدر کا اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی حکومت کو خط کا خیرمقدم

اسلام آباد آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کے پانچ انسانی حقوق کے ماہرین کے طرف سے بھارتی حکومت کے نام خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ خط میں جن انسانی حقوق کی پامالیوں کا ذکر کیا گیا ہے صورتحال اس سے کئی…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی باضابطہ بیک چینل رابطہ نہیں، کشمیر، سرکریک، اور پانی کے مسئلے پر آئیں اور میز پر بیٹھ کر بات کریں‘شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی باضابطہ بیک چینل رابطہ نہیں،بیک چینل کی ضرورت کیا ہے ‘کشمیر، سرکریک، اور پانی کے مسئلے پر آئیں اور میز پر بیٹھ کر بات کریں۔بھارتی وزیر خارجہ امور جے شنکر سے کوئی ملاقات…

 بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کی کہانی بہت تلخ اور مایوس کن ہے،صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم امن کے خواہش مند ہیں اور بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے حامی ہیں لیکن بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کی کہانی بہت تلخ اور مایوس…

بھارت سے مذاکرات کے لیے دبئی نہیں آیا: شاہ محمود

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کی ہے، تاہم وزیر خارجہ پاکستان نے دبئی میں مذاکرات کے سلسلے میں کسی ملاقات کی واضح طور پر تردید کر دی ہے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کا سٹیٹس بدلنے پر اظہارتشویش

انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اورنئے قوانین کے نفاذ کے بھارتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شمولیت میں کمی آ سکتی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…

بھارتی وزیر خارجہ سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی

پاکستانی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ’ہمیں بھارت کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی ضرورت نہیں۔ ہم جب بھی کشمیر، سیاچن یا پانی کے معاملات پر بات کریں گے تو یہ مذاکرات کی میز پر ہوں گے۔‘ دو ملکوں کے درمیان انٹیلی جنس کا تبادلہ معمول کی بات ہے:…

بھارتی ڈومیسائل قانون مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور ایسے قوانین کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جومسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی سیاسی شراکت کو روک سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 5 ماہرین نے بھارتی حکومت کے نام لکھے…

بھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی دبئی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات طے نہیں، دورے کا بنیادی مقصد امارات کے ساتھ تعلقات مزید بہتر کرنا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

کشمیری خواتین اور شیر خواربچوں پر بھارتی مظالم

(24نیوز)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں خوف ودہشت پھیلانے کے لئے کشمیری خواتین اور شیر خواربچوں کو نشانہ بنارہاہے تاکہ کشمیریوں کو جدوجہد آزادی ترک کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل…