Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2021

بھارتی کشمیر میں جوٹہےالزام میں مزید سرکاری ملازمین برطرف

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ اور محمد یوسف گنائی کوملازمت سے برخواست…

کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کیا جا سکتا ہے

عمران خان نے جاپان میں ہونے والی فیوچر آف ایشیا کانفرنس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں اور کورونا وائرس نے غریب ممالک کو سب سے زیادہ متاثر کیا جس سے غربت میں اضافہ ہوا اور بیروزگاری بڑھی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم…

ہند پاک مذاکرات عمل میں مسئلہ کشمیر سر فہرست رہے گا ؛ بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار لیکن کشمیر معاملے پرہمارا موقف واضح/ پاکستان

بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہو نگے مسئلہ کشمیر پر بات ضرور ہوگی کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا لاک ڈاؤن سے معمولات زندگی بدستور معطل

جموں و کشمیر حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران آکسیجن کی پیداواری صلاحیت میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے باعث معمولات زندگی بدستور معطل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا…

کشمیر اور فلسطین کے غیور عوام کامیاب ہوں گے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ کشمیر اور فلسطین کے غیور اور جذبہ شہادت سے سرشار عوام کامیاب ہوں گے ۔ صہیونی اور ہندو برہمن کے ظلم کے خلاف لازوال قربانیاں اور شہادتیں رائیگا ں نہیں جانے دی جائیں گی ۔ پوری دنیا کے مسلمان اپنے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری ہے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے سر چ آپریشن کی آڑ میں کشمیری…

مسلمان ممالک کو فلسطین اور کشمیر پر ایک موقف اختیار کرنا چاہیے

نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے فلسطین پر ناجائز صیہونی اسرائیلی فوج کے حملوں پر عالمی برادری کی خاموشی کو جرم قراردیتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بناسکتاہے۔ افسوس انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی خاموش تماشائی…

عید سے کشمیر، فلسطین تک

پالیسی یہ ہے کہ عوام کبھی یہ پہیلی نہ بوجھ پائیں کہ ان کے حکمران ان سے اپنی نوکریوں اور مراعات کے علاوہ کیا چاہتے ہیں؟ وہ کیوں ان کو ہر وقت بےوقوف بناتے رہتے ہیں؟ آخر ان دھوکوں، ڈھکوسلوں کا مقصد ہے کیا؟ سید طلعت حسین مسئلہ صرف شک…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی پولیس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنیوالے فنکار کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے فنکار نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑک کے مرکز میں بنی دیوار پر رنگوں سے ’ ہم ہیں فلسطین ‘ لکھ دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ’ہم ہیں فلسطین ‘لکھنے والے 32سالہ آرٹسٹ مدثر گل اور فلسطین کے لیے دعا کرنے…

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کی نئی قسم دریافت ہونے کا دعویٰ

سری نگر(ڈیلی پاکستان ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جموں میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ششی سودھن نے بتایا ہے کہ مقبوضہ وادی چنار کے مختلف علاقوں سے متاثرہ افراد…