Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2021

کشمیر میں مرحوم صحرائی کے دو بیٹے گرفتار ہندوستان مخالف نعرے بازی کا الزام

سری نگر۔ جموں و کشمیر پولیس نے حال ہی میں انتقال کرنے والے تحریک حریت کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس نے کہا ہے کہ مرحوم صحرائی کے دو بیٹوں اور دیگر چار افراد کو (صحرائی کی) تجہیز و تکفین…

امن، انصاف اور کشمیر

اے ایس پی اے اور پی ایس اے کے تحت بھارتی کشمیر میں پولیس اور فوج کو لامحدود اختیارات حاصل ہوئے اور شہریوں میں خوف و ہراس بڑھا۔ کیا ان قوانین سے مسلط کی گئی خاموشی کشمیر میں امن و انصاف کی متبادل ہو سکتی ہے؟ جموں و کشمیر کا…

فلسطین کشمیر کو چھوڑیں، امریکہ کی جنگ ہو تو بتائیں

انصار-عباسی کشمیر ہو یا فلسطین، ظالم اور اُس کا ظلم ساری دنیا کے سامنے ہے۔ نشانہ اسلام اور مظلوم مسلمان ہیں جن کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ کوئی گھر، کوئی مسجد محفوظ نہیں، یہاں تک کہ مسجدِ اقصیٰ، مسلمانوں کے قبلۂ اول پر ظالم چڑھ دوڑے اور نماز پڑھتے…

مقبوضہ کشمیر: فلسطینیوں کے حق میں ریلی کے انعقاد پر 21 افراد گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی فورسز کے حملوں کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں منعقد کیے گئے احتجاج کے باعث نقص امن کی خلاف وزری پر 21 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن نہیں آسکتا:آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع کے اوپر کم خرچ کررہا ہے، سکیورٹی پر اخراجات بڑھانے سے انسانی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے جب کہ جارح پڑوسی کے باجود پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں اور پاکستان…

بھارت کاآرٹیکلز ختم کرنے کا اقدام کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے ، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم استحصال کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت کاآرٹیکلز ختم کرنے کا اقدام کشمیریوں کی نسل کشی کے مترادف ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ آج کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے خلاف ہندوستان نے…

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں

کہا وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حکومت کے…

اب وقت آگیا ہے عالمی ادارے بھارتی ظلم و بربریت پر کاروائی شروع کریں، شہریار آفریدی

اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا مقبوضہ جموں وکشمیر کے حُریت پسند رہنماؤں پر جاری بھارتی مظالم پر ٹویٹ۔ شہریار خان آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی ہندوتوا حکومت کرونا وباء کی آڑ میں کشمیری رہنماؤں کو جیلوں میں قتل کرنے کی منصوبے بنارہی ہے۔ بھارتی…

غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 4 کشمیری نوجوان شہید

 غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ سری نگر، شوپیاں، بڈگام، اور اننت ناگ میں کیے گئے آپریشن میں 10 کشمیری نوجوانوں کو…