Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2021

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے بات چیت ممکن نہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسلام کو شدت پسندی اور دہشت گردی سے جوڑنے کی وجہ سے اسلاموفوبیا پھیل رہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے۔ اسلام آباد: عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر کی پرانی حثیت بحالی کرنے تک بھارت…

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سیاسی رہنماؤں کی بگڑتی صحت پر تشویش

جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز ایک بار پھر دہلی کے تہاڑ جیل میں قید کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کی بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر نظر احمد رنگا کی صدارت میں بدھ کے روز ہوئے ایک خصوصی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت سے 14 کشمیری شہید ہو گئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت سے 14 کشمیری شہید ہو گئے۔ زخمی ہونیوالوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ایک ماہ میں 211 کارروائیوں کے دوران 125 کشمیریوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ 5 اگست 2019 ء کو بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے…

کشمیر پر پیشرفت 5 اگست کے اقدام کی واپسی سے منسلک کیوں؟

بھارت کشمیر میں آبادی کا توازن توڑ کر دوسرا اسرائیل بنانے پر تلا ہوا ہے مسئلے پر پاکستان کی اخلاقی، سیاسی اور عالمی سطح پر پوزیشن بہت مستحکم ہے  پاکستان کی جانب سے کشمیر سے متعلق یکطرفہ اقدامات واپس لینے تک بھارت سے تعلقات بہتر نہ ہونے کے مؤقف سے…

مقبوضہ کشمیر: بھارت کا ظلم جاری، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

وادی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔ ضلع پلواما کے ترال پولیس سٹیشن میں کشمیری نوجوان کو حراست کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ نوجوان امین ملک کو چند روز پہلے گرفتار کیا…

بھارت کی کشمیر پالیسی پر ہماری تنقید کسی لگی لپٹی کے بغیر واضح اور دو ٹوک ہے: شین توپ

ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت کو اداراتی حیثیت دینے اور اس کی قبولیت میں اضافہ کرنے والے اقدامات کرنے کی اور اسرائیل کی جارحانہ، غاصبانہ اور حکومتی دہشت گردی کی حامل پالیسیوں کو روکنے کی ضرورت ہے۔ شین توپ پاکستان کے…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے حالات بہتر نہیں ہوسکتے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال نہیں کرتا، اس کے ساتھ حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی سے تعلقات بہتر ہوجائیں تو پاکستان ایسی جگہ پر واقع ہے جہاں سے خطے کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ…