Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2021

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر ہونے والی میٹنگ کی ناکامی کے بعد نیا ڈراما شروع کردیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر ہونے والی میٹنگ کی ناکامی کے بعد نیا ڈراما شروع کرتے ہوئے پلوامہ کی طرح خود سے حملہ کرکے اس کا الزام پاکستان پر لگانا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی پاکستان کے خلاف شرانگیزیاں جاری ہیں اور بھارت نے پلوامہ کے…

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن مستحکم رہے گا: صدر علوی

 ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ذریعہ کشمیریوں پر جاری مظالم اور وحشیانہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن مبہم رہے گا۔ اپنے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق ، صدر ڈاکٹر عارف…

وزیر اعظم مودی آج جموں و کشمیر سے متعلق کل جماعتی اجلاس کی صدارت کریں گے

اس اجلاس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور بہت سے دیگر اعلی افسران کی شرکت متوقع ہے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج یہاں جموں وکشمیر کی…

اقوام متحدہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ

جنگ کے دوران بچوں کے حقوق کو نظرانداز کرنا حیران کن اور دل دہلا دینے والا ہے، سربراہ اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے اور بچوں…

بھارت کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بھارت پر جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو کسی بھی طرح سے سکیورٹی فورسز سے منسلک کرنے کے اقدامات بند کیے جائیں. اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیری جوانوں کو شہید کر رہی ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے چھاپہ مار کاروائیوں میں مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر ڈالا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو سری نگر کے علاقے پارم پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ غاصب فوج نے گھر گھر…

مودی کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات، ‘کسی اہم فیصلے کا اعلان نہ ہو سکا’

کشمیری اتحاد کے ترجمان نے کہا کہ مودی نے کوئی یقین دہانی نہیں کروائی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ کشمیری سیاست دانوں کے ساتھ اہم اجلاس ہوا لیکن اس میں کسی اہم فیصلے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی…

مقبوضہ کشمیر سے متعلق سینیٹ کی متفقہ قرارداد

سینیٹ میں بھارت کے غیرقانونی قبضے والے کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی فوری واپس لینے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متفقہ قرارداد منظور ہوئی جس میں بھارت سے کشمیر پر ناجائز تسلط کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارت کشمیریوں کو سلامتی…

مقبوضہ کشمیر والے مودی اور آزاد کشمیر کے عوام عمران خان کی منہگائی کا مقابلہ کررہے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مودی کے خلاف جہاد جبکہ آزاد کشمیر کے عوام عمران خان کی مہنگائی اور بیروزگاری کا مقابلہ کررہے ہیں۔ میرپور آزادکشمیر میں ریلی سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ ہم کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ…

نریندر مودی کی کشمیر پر نشست ناکام، بے سود اور بے مقصد تھی:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مقبوضہ کشمیر کے سینیئر سیاستدانوں کے درمیان ملاقات ‘تعلقات عامہ کا عمل’ تھا جس سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات بھارت اور نریندر…