Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2021

کشمیر کی آزادی تحریک انصاف کے دور میں ہو گی :نورالحق

عالمی و ملکی سطح پر ناموس رسالتؐ، مسئلہ کشمیر اور اسلامو فوبیا پر سب سے توانا آواز وزیر اعظم عمران خان کی ہے ۔آزاد جموں و کشمیر کے علما و مشائخ کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کی شخصیت کی کئی جہتیں ہیں تاہم…

آزاد کشمیر کا میدانِ سیاست

یہ بہت عجیب بات ہے کہ ہمارے سیاسی رہنما ان علاقوں کا رخ کرتے ہیں جہاں الیکشن کا ڈول ڈالا جائے۔ عام حالات میں لیڈران ایسے علاقوں کا رخ نہیں کرتے بلکہ ان کی پروازیں مغربی ملکوں کی طرف ہوتی ہیں۔ الیکشن کے دنوں میں حکمران طبقہ جونہی پسماندہ علاقوں…

گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

اشفاق احمد ایڈوکیٹ  مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے…

5 اگست 2019ء کے فیصلوں کی منسوخی میں کشمیر میں امن و امان کا راز مضمر ہے، شیخ مصطفٰی کمال

نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری شیخ مصطفٰی کمال نے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام گذشتہ کئی برسوں خصوصاً 5 اگست 2019ء سے برابر زیر عتاب ہیں اور ظلم و ستم کی چکی میں پسے جارہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ افسر شاہی جمہوریت کے لئے سم قاتل ہے اور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیرمیں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں فائرنگ سے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے چک صادق خان میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید…

مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ،کمزور عمران خان ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ،کمزور عمران خان ہیں۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کو مودی کی جھولی میں پھینک دیا، کشمیری سن لیں…

کشمیر میں قربانی روکنے کے حکم سے انڈین حکومت کی پسپائی

کشمیر میں مسلمانوں کے تحفظات کے پیش نظر انڈیا کی حکومت نے قربانی کی اجازت دے دی۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق جموں کشمیر حکام کے مطابق عید قربان پر خواہشمند افراد قربانی بلا روک ٹھوک انجام دیں سکتے ہیں۔ صرف ایک دن پہلے حکام نے آرڈر کردیا تھا کہ علاقے…

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ادھر چلاس شہر سمیت ضلع بھر میں بارش ہوئی جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ…

کشمیریوں کو ذہنی مریض بننے سے بچا ئیے!……(2)

جموں ڈویژن میں مسلم اکثریتی پیر پنچال اور چناب ویلی علاقے پہلے ہی سے ہندو فرقہ پرستوں کی آنکھوں میں شہتیر کی طرح کھٹکتے ہیں۔حتیٰ کہ نئی دہلی کے سیکولر راہنماوٗں نے بھی پچھلے 70 سالوں سے ان علاقوں کو وادی کشمیر سے الگ تھلگ رکھنے کی کوششیں کی ہیں۔…

جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا

دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جسے مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند ، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے پانی کی ترسیل بھی بند، برف باری سے نقل و…