Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2021

بھارتی کشمیر: داعش کے لیے مقامی نوجوان بھرتی کرنے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

یوسف جمیل بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کر ایک درجن افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ یہ افراد بھارتی کشمیر کے نوجوانوں کو شدت پسند تنظیم دولتِ…

مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیہ اب مزید جاری نہیں رہ سکتا:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اسنسانی المیہ کے خاتمے کا وقت آن چکا ہے۔ مظلوم عوام قابض بھارتی فورسزکے بدترین لاک ڈاوٴن میں ریاستی جبر اور ظلم برداشت کررہے ہیں ، ، تنازعہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں اور یواین قراردادوں…

بھارتی کشمیر: دارالحکومت منتقل کرنے کی روایت ‘دربار موؤ’ کیا اب ختم ہو رہی ہے؟

وائس آف امریکہ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی صدر مقام ہے۔ یہ روایت یا مشق لگ بھگ ‘ڈیڑھ سو سال’ پرانی ہے۔ جموں و کشمیر بھارت کے زیرِ انتظام وہ واحد علاقہ ہے جس کا دارالحکومت موسم بدلتے کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سری نگر اس کا…

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے،عمران خان کی قیادت میں دنیا کے ضمیر کو جھجوڑنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کام کررہی ہے،ہماری توپوں پر رخ مودی کی جانب ہونا چاہئے۔جوآزاد کشمیر کی چند سیٹوں کیلئے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں پر نمک پاشی نہ کرے،اپوزیشن…

جموں و کشمیر کو لے کر ہلچل شروع، پی ایم مودی کی کل جماعتی میٹنگ 24 جون کو!

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ ہفتہ 24 جون کو جموں و کشمیر کو لے کر ایک کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ پر سبھی کی نگاہیں مرکوز ہیں کیونکہ اس میں کوئی اہم فیصلہ لیے جانے کا امکان ہے۔ جموں و کشمیر کو لے کر ایک بار پھر…

 وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں۔

ان چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں سری نگر میں قائم مدرسہ ‘سراج العلوم’ کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیموں نے اتوار کی صبح جنوبی کشمیر اور سری نگر میں مختلف مقامات…

’کشمیر کو کسی قیمت صوبہ نہیں بننے دیں گے ‘ مریم نواز نے واضح پیغام دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے واضح طورپر کہا ہے کہ کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میر رگوں میں کشمیر کا لہو ہے اور میرا کشمیر سے خون کا رشتہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

کشمیر کونسل یورپ پر سوں برسلز میں کیمپ لگائے گی

کشمیرکونسل یورپ 13جولائی 1931کے کشمیری شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیرہ جولائی بروز منگل برسلز میں یورپی وزارت خارجہ کے مرکزی دفتر کے سامنے ایک روزہ کیمپ لگائے گی۔13جولائی 1931کو ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے فوجیوں نے سرینگر سینٹرل جیل کے باہر 22کشمیریوں کو اس وقت یکے بعد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کواریگام اور آچابل میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند…

کشمیری حریت پسند رہنمابرہان وانی کی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی

لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری کل حریت پسند کشمیری رہنما شہیدبرہان وانی  کا یوم شہادت منائیں گے ۔ اس سلسلے میں  ایل او سی کے دونوں طرف  خصوصی تقریبات  ہوں گی مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی اور ان کے ساتھیوں کے یوم شہادت کو یوم مزاحمت کے طورپر…