Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2021

مقبوضہ کشمیر اور تاریخ

 فاطمہ اسماعیل بلوچ  جموں و کشمیر پر 1586 ء سے 1751 ء تک مغلوں کا راج رہا اور پھر افغان درانیوں نے 1747 ء میں اپنی حکومت قائم کر لی جو 1819 ء تک قائم رہی۔ 1819 ء سے 1846 ء تک یہ راجہ رنجیت سنگھ کی سکھ سلطنت کے…

سجاد کرگلی کا کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے منصوبوں پر خصوصی انٹرویو

ریاست جموں و کشمیر کی کوئی بھی تقسیم ہمیں قبول نہیں ہے مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل کے معروف سماجی و سیاسی کارکن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر، جموں، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد اور میرپور یہ پورا علاقہ متحدہ ریاست جموں و کشمیر…

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے،مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گند میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ قابض فوج کے مظالم کے خلاف کشمیریوں…

کشمیر، بھارت اور کرکٹ لیگ

محمد علی یزدانی مودی سرکار نے 5اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370اور 35۔اے کو غیر موثر کرکے کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کا آغاز کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر نہ ختم ہونے والا لاک ڈاؤن نافذ کردیا اور آج مقبوضہ وادی کے کشمیر ی 9لاکھ سے زائد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 2 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ‏قابض افواج نے کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں محلہ کرالغنڈ میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی جس میں چادر اور چار…

کشمیر…. ماضی، حال، مستقبل

محمد اکرم خان کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی شروع دن سے ہی کوئی جامع پالیسی نہیں رہی،قبائلیوں کے بھیجے جانے پر بھارت کو مداخلت کی راہ ملی ،آزادکشمیرکے انتخابات ہونے والے ہیںتو وزیر اعظم نے قوم پرست عناصر کو دھوکا دینے کے لئے پتہ کھیلا ہے،شیخ عبداللہ یا محبوبہ…

تنازع کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں کب اور کیسے منظور ہوئیں؟

نوید نسیم پاکستان اور بھارت کے 1947 میں قیام کے بعد تنازع کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متعدد قرار دادیں منظور ہو چکی ہیں۔ لیکن، سات دہائیوں بعد بھی یہ تنازع حل نہ ہوسکا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازع کشمیر سے متعلق سب سے…

جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مودی سے ملاقات کے بعد بھی مایوس

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس سے مایوس ہے۔ پی اے جی ڈی کے رہنماؤں نے شکوہ…

عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے: سپیکر پنجاب اسمبلی

 سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر اینڈرولا کامی نارا کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر اینڈرولا کامی نارا نے ملاقات…

مقبوضہ کشمیر میں پہلے حد بندی پھر انتخابات ہونگے، جتیندر سنگھ

حد بندی کمیشن کشمیر کے چار روزہ دورے کے اپنے پہلے پڑاﺅ کے سلسلے میں سرینگر پہنچ گیا۔ کمیشن میں چیئرپرسن کے علاوہ چیف الیکشن کمیشن ششیل چندر اور جموں و کشمیر کے اسٹیٹ الیکٹورل آفیسر کے کے شرما شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت…