Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2021

کشمیر اور رائے عامہ کی طاقت

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com جنگ دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دو ماہ اور تئیس دن تک جاری رہی۔لڑنے والے دونوں کوئی پہلوان نہیں تھے بلکہ دو ملک تھے۔ دونوں کو اپنی طاقت پر بلا کا گھمنڈ تھا۔ یہ جنگ ۱۹۹۹ میں دو ایٹمی ملکوں کے درمیان لڑی گئی۔ایٹمی طاقت…

  جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات 1

نذر حافی مسائل کسی کو پسند نہیں، اس کے باوجود انسانی زندگی اور مسائل ایک ساتھ چلتے ہیں۔ انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل  کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے کوئی ٹھوس حل بھی نہیں…

وزیراعظم عمران خان سے جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے خصوصی نمائندہ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے، مسلم امہ کی جانب سے کشمیر…

کشمیر کے اطراف و اکناف میں فورسز بنکر کا مقصد لوگوں کو خاموش کرنا ہے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلٰی کا اپنے ٹویٹ میں کہنا تھا کہ سرینگر کے گوشہ و کنار میں بھارتی فورسز کے بنکر لگانے کے بعد اب سی آر پی ایف کو کمیونٹی ہالوں میں دھکیلا گیا ہے جو یہاں کے لوگوں کی واحد ذاتی جگہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و…

تحریک کشمیر کا بھارتی وزیراعظم کی گلاسگو آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

 تحریک کشمیر اسکاٹ لینڈ کے زیراہتمام گلاسگو کے جارج اسکوائر میں بھارتی وزیراعظم کی گلاسگو آمد اور سی او پی 26 کانفرنس میں شمولیت کیخلاف ایک پُرجوش مظاہرہ کیا گیا جس میں برمنگھم، مانچسٹر، برٹن آن ٹرینٹ انورنس، ایڈنبرا اور ڈندٹی سے بھی وفود شریک ہوئے۔ تحریک کشمیر اسکاٹ لینڈ…

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

کراچی (جنگ نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد نے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر یوسف الدوبے سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے اتوار پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ وفد نے او آئی…

جموں کشمیر میں کورونا نے زور پکڑ لیا، 165مثبت 

پرویز احمد جموں و کشمیر میں اتوار کو مسلسل دوسرے روز بھی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 150سے زیادہ رہی۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کیلئے 44ہزار 300ٹیسٹ کئے گئے جن میں 5مسافروں سمیت 165افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں ۔ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد…

مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے‘  وزیراعظم

‏’ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی کی ‏زیرقیادت وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم سے…

علامہ اقبالؒ کا کشمیر اور کشمیریوں کا اقبالؒ نذر حافی

کشمیر کی دلکشی کی کئی وجوہات ہیں۔آج ہم بات کشمیر کے کہساروں ، ریگزاروں، دریاوں، ندی نالوں، پگڈنڈیوں، جھیلوں اور باغات کے حُسن کی نہیں کریں گے۔ آج ہم بتانا یہ چاہتے ہیں کہ سید علی ہمدانیؒ اور میر شمس‌الدین عراقیؒ جیسے اولیائے کرام کی میزبانی کا شرف حاصل کرنے…

مقبوضہ کشمیر،مودی حکومت کی طرف سے مسلم مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی شناخت کو مکمل طور پر چھیننے کے لیے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور دیگر تاریخی عمارتوں اور مقامات کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت…