Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2021

بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فورسز کی مزید نفری تعینات

 بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کردی گئی۔ بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض انتظامیہ نے وادی میں فورسز کی مزید نفری تعینات کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس…

کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و جارحیت کا شکار ہیں،مشال ملک

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادیاں بھارتی ظلم و جارحیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے یوم شہدا ئے جموں کے موقع پر بیان میں کہا کہ 6 نومبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے…

کشمیر کے کیمونٹی ہالز کو قابض فورسز کی بارکوں میں تبدیل کرنا قابل افسوس عمل ہے، عمر عبداللہ

اپنے ٹویٹر ہینڈل پر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے لکھا کہ میری حکومت نے سرینگر میں بینکروں کو مسمار کرکے کیمونٹی و میراج ہالز تعمیر کئے تاکہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلٰی عمر عبداللہ…

ایک طرف وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ دوسری طرف ڈینگی حملہ آور

سرینگر:ایک طرف وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ دوسری طرف ڈینگی حملہ آور،اطلاعات کے مطابق غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہاڑی علاقوں میں تازہ برفتاری کی وجہ سے وادی کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں…

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت، او آئی سی کے خصوصی ایلچی آج پاکستان پہنچیں گے

مسئلۂ کشمیر پر پیشرفت کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی کی جانب سے یوسف الدوبے پاکستان کا 6روزہ دورہ کریں گے۔اسلامی تعاون…

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی تسلط کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے:سردار تنویر الیاس

  صدر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزاد کشمیر و سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس خان نے چھ نومبر 1947ء کے شہداء جموں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ کشمیری ایک بار پھر اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے…

کشمیر پر ایک بھارتی دانشور سے مکالمہ

تحریر ڈاکٹر عارف محمود کسانہ  http://www.karwan.no/18361/dialogue-on-kashmir/ ایک یورپی یونیورسٹی میں سیاسیات اور تاریخ کے شعبہ سے وابستہ بھارتی نژاد دانشور اور محقق سے ایک محفل میں ملاقات ہوئی جہاں وہ فخر سے بھارتی جمہوریت کی خوبیاں بیان کررہے تھے۔ اور اسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دے رہے…

6نومبر 1947 : جموں و کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل کا سیاہ ترین دن

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ 6 نومبر1947کو جموں کشمیرمیں لاکھوں مسلمانوں کوقتل کیاگیا اور بھارت آج بھی کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم شہداجموں اپنے پیغام میں کہا ہے…

کشمیر ی آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کویوم شہدائے جموںاس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ اپنا ناقابل تنسیخ حق، حق خود اراداریت تسلیم کیے جانے تک شہداءکا مشن جاری رکھیں گے۔ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز ، بھارتی فوجیوں اور ہند…

ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، عبدالقیوم نیازی

عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ’شہدائے جموں‘ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے عظیم شہداء کے مقدس لہو سے جلائی ہوئی…