Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2021

4 بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے بھارتی فوجیوں کو بے گناہ قرار

مقبوضہ کشمیر کی بھارتی انتظامیہ نے سری نگر میں16 نومبر کو جعلی مقابلے میں 4 کشمیریوں کو قتل کرنے والے بھارتی فوجیوں کو بے گناہ قرار دے دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے 15 اور 16 نومبر2021 کی درمیانی رات حیدر پورہ می سری نگر میں جعلی مقابلے میںچار کشمیری…

مقبوضہ کشمیر میں2021 کے دوران80 بھارتی فوجی آپریشنز میں209 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں2021 کے دوران، 80 بھارتی فوجی آپریشنز کے دوران 163 آزادی پسند شہید کیے گئے، جبکہ جوابی کارروائی میں48 بھارتی فوجی مارے گئے ۔ اس دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 46 عام شہری بھی شہید ہوئے ۔ لیگل فورم فار کشمیر کی سالانہ رپورٹ 2021 کے مطابق جنوری…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کولگام کے علاقے میر ہامہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں…

مقبوضہ کشمیر: 65سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد، یشین ملک کے 2بھتیجے گرفتار

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمد گنائی کی لاش ضلع کے علاقے نوسو سنگدان میں ایک کھیت سے ملی ہے۔پولیس…

بے قصور افراد کیخلاف تشدد قابل مذمت ہے، پروفیسر سیف الدین سوز

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر نے کہا کہ انتظامیہ کو قانون کے تحت کارروائی کرنیکے علاوہ کشمیر میں مذاکرات شروع کرنا چاہیئے تاکہ تشدد کا ماحول ختم ہوجائے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کی…

حد بندی کمیشن کا جموں کے لیے 12 اور کشمیر کے لیے صرف 4 نشستیں مخصوص کرنا بہت بڑی غلطی: پروفیسر سیف الدین سوز

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر حدبندی کمیشن نے جموں کے لئے 12 نشستیں اور کشمیر کے لئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن مزید غلطیاں کر کے…

حریت کانفرنس کا بھارت پر مقبوضہ کشمیر کو ’فروخت‘ کرنے کا الزام

آل پارٹیز حریت کانفرنس نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال انتہائی پریشان کن اور انتہائی جابرانہ ہے  جموں و کشمیر حریت پارٹی اور دیگر اپوزیشن گروپوں نے غیر کشمیریوں کو وادی میں زمین خریدنے کی اجازت دینے کے بھارت کے حالیہ اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، منیر اکرم نے ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ صدر مملکت نے کہاکہ عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…

کشمیر دشمن قوانین کیخلاف یکم جنوری کو تحریک کشمیر بچاؤ کی ہڑتال کی اپیل

مقبوضہ کشمیر میں تحریک جموں و کشمیر بچاؤ نے کشمیر دشمن قوانین، حلقہ بندی کمیشن کے جبری فیصلے کیخلاف یکم جنوری کو ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ ہڑتال کی اپیل کے پوسٹرز سرینگر اور دیگر علاقوں میں چسپاں کردیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی…

مقبوضہ کشمیر:ماورائے عدالت ہلاکتیں، ہڑتال ، مظاہرے

جنوبی کشمیر میں چار جعلی مقابلوں کے دوران چھ کشمیری نوجوانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے خلاف پیر کو مکمل ہڑتال رہی اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ،ترال ،بیج بہاڑہ سمیت کئی علاقو ں میں تمام کاروباری مراکز بندرہے جبکہ ٹریفک بھی…