Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2022

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے، صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے۔ اسلام آباد میں صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر سمیت دیگر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ صدر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آج آزاد…

مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار ویکجہتی کرنا دینی اور اخلاقی فرضہ ہے

ایک طرف بھارتی ریاستی دہشتگردی آئے دن بڑھتی چلی جاری ہے، دوسری طرف انسانی حقوق کےادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ اب تک ہزاروں انسانی جانے چلی گئی ہیں ، خواتین کی عصمت دری کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ، بچوں کے سامنے مزدور باپ پر گولیاں چلتی ہیں،…

اسلامی اتحاد اور یکجہتی کی فکر

اسلام انساني معاشرے کو بہت بلند کرنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ مسلمانوں ميں اتحاد رہے اور ان کے دل پاک انساني احساسات سے بھر پور رہيں ، خدا وند عالم نے دنيا اس لئے نہيں پيدا کي ہے کہ انساني قلوب ميں شگاف و فاصلے باقي رہيں ”…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

دنیا بھر میں بسنے والے کشمیریوں نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ حریت کانفرنس کی اپیل پروادی میں مکمل ہڑتال رہی، مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، کاروبار بند اور سڑکیں ویران رہیں۔قابض بھارتی فوج نے کئی علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں بدل دیا۔…

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر نوٹس لینےکا مطالبہ

پاکستانی سفیرنے سلامتی کونسل کو یاد دہانی کروائی کہ دہشت گردی کا ارتقا بھارت سے ہوا— پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کے ثبوتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ان جرائم کے ذمہ داران بھارتی افسران اور اہلکاروں…

حریت فورم کا بھارتی فورسز کو زرعی زمین الاٹ کرنے پر اظہارتشویش

 غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کو کیمپوں اور رہائش کے لیے زرعی زمین الاٹ کرنے پر شدید تشویش کا…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے: آغا سید حسن

جموں کشمیر میں سینئر حریت رہنما اور جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر، حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔…

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ نے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا

 غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مقامی ملازمین کی جبری برطرفی کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیر سے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سکول کے مزید دو اساتذہ کی برطرفی…