Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2022

کشمیر فورم کے سردار شفیق احمد کی میئر وٹفورڈ سے ملاقات

کشمیر فورم وٹفورڈ کے چیئرمین سردار شفیق احمد خان نے باروکونسل وٹفورڈ کے میئر پیٹر ٹیلر سے بی بی سی چینلز پر برطانیہ میں آباد کشمیر یوں کو نمائندگی دینے اور مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی۔سردار شفیق احمد خان نےمیڈیا کو اس حوالے سے آگاہ کرتے…

وادی کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے/آئی جی کشمیر

آئی جی کشمیر کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کو بہ احسن خوبی پاتیہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ وادی کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رہنے کے احکامات صادر کئے…

قضیہ کشمیر کے پریس کلب کا

صحافتی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے، جب بھی کسی دوسرے شہر یا ملک میں پہلی بار جانا ہو، تو اس علاقہ کا پریس کلب ایک طرح سے پہلی منزل ہوتی ہے۔ خبر وہاں سے ملے یا نہ ملے، مگر رابطہ، رہبری یا کم از کم خبر نگاری کیلئے رسی کا…

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں

کشمیریوں کی طرف سے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے پیش نظربھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکار تمام سڑکوں، گلی کوچوں اور شاہراہوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں تاکہ نام نہادیوم جمہوریہ کی تقریبات کو…

مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی سیکیورٹی اہلکار کی خودکشی

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات قابض بھارتی سیکیورٹی اہلکار کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی فوجی اہلکار کی شناخت بھرت کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ بھرت کمار کا تعلق بھارتی نیم فوجی سیکیورٹی فورس سینٹرل ریزرو پولیس فورس…

مودی اور اس کے آلہ کار کشمیریوں کیخلاف جنگی جرائم کے ذمہ دار قرار

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کو بین الاقوامی قانون کے مطابق جنگی جرائم قراردیاجا نا چاہیے کیونکہ جموں وکشمیرپر بھارت کے غیر قانونی تسلط سے کشمیریوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے۔ایک تحقیقاتی رپورٹ میں میں کہا…

پاکستان بھارت کے ساتھ بامعنی، تعمیری اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے پرعزم ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بامعنی، تعمیری اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے پرعزم ہے،افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی و عالمی پارٹنرز کیساتھ مشاورت سے حل کیا جائیگا۔سی پیک میں سماجی و اقتصادی…

نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا، بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا انکشاف

 نہتے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا، نسل کشی اور آبادی کا تناسب بدلنے کیلئے بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ کشمیر لیگل فورم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ماورائے عدالت قتل کے بڑھتے وا قعات پر گول میز…

مقبوضہ کشمیر میں ویک اینڈ کورونا لاک ڈاؤن جاری

تمام اضلاع میں آج بعد دوپہر سے ہی سخت پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ تمام غیر ضروری خدمات اور کاروباری اداروں کو سوموار صبح 6 بجے تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے انتظامیہ نے کورونا کیسز میں درج ہو رہے…

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محترم زاہد صفی صاحب نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے یہ واضح موقف پیش کیا

آج کے پروگرام میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محترم زاہد صفی صاحب نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے یہ واضح موقف پیش کیا کہ پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر کمزوریاں ضرور ہیں لیکن پاکستان حق خودارادیت کے حوالے سے ہمارا دوست، بھائی اور وکیل ہے۔ انہوں…