Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2022

پاکستان دنیا بھر میں کشمیریوں کا بھائی، ہمدرد اور وکیل ہے۔زاہد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کےاٹھائیسویں آن لائن سیشن میں مسئلہ کشمیر کو درپیش خطرات اور امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ اس مرتبہ سیشن سے گفتگو آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محترم زاہد صفی صاحب نے کی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے اپنی قربانیوں کی بدولت تحریکِ آزادی کو…

کشمیر کاز کیلئے سوشل میڈیا کو بھرپور انداز میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے، راجہ محمد فاضل تبسم

بزم تعمیر پاکستان و دیگر کئی اداروں کے بانی و سرپرست کا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے ستائیسویں آن لائن سیشن سے خطاب میں کہنا تھا کہ نصابِ تعلیم اقوام کے مستقبل کا تعیّن کرتا ہے، لہذا ہمارے تعلیمی نصاب میں بھی تاریخ کشمیر، مشاہیر کشمیر اور مسئلہ کشمیر کو…

آزاد کشمیر کے سینئر وزیر و پی ٹی آئی کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ساری قیادت کو مل بیٹھ کر خطے کی تعمیر و ترقی کے بارے میں سوچنا ہو گا، صرف کشمیر کا نام بیچنے سے کام نہیں چلے گا لوگ عملی اقدامات چاہتے ہیں۔

روزنامہ جموں و کشمیر کے مرکزی دفتر میں اخبار کی 16ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےسردارتنویر الیاس کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دے کر بہت بڑے پیمانے پر آمدن حاصل کرینگے، سیاحت کی ترقی کیلئے ٹورازم اتھارٹی قائم کررہے ہیں۔ کابینہ…

حریت رہنمائوں کی مقبوضہ کشمیر میں گوجر بکروالوں کے مکانات کی مسماری کی مذمت

حریت آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں عبدالمجید ملک، قاضی عمران اور خالد شبیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقوں روپ نگر اور پلوٹا میں انتظامیہ کی طرف سے گجر بکروال قبائل کے مکانات کی مسمار ی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انہوں نے اسلام آباد…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی،نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورکشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے کلگام میں جعلی مقابلے میں نوجوان کوشہید کردیا۔ بھارتی فوجیوں نے کلگام اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔کلگام میں بھارتی…

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات، تعمیر و ترقی کا کام تیزی سے جاری رکھنے پر اتفاق

 صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر مسئلہ کشمیر کو مل کر بین الاقوامی سطح جارحانہ انداز میں پر اٹھانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ اسی طرح…

جموں و کشمیر: بھاری برفباری کے باوجود محکمہ صحت کی ٹیمیں نوجوانوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے میں مصروف

راجوری کے برفباری والے علاقوں میں محکمہ صحت کی ٹیمیں برف باری کے سخت حالات کا مقابلہ کر رہی ہیں تاکہ 15 سے 18 سال کی عمر کے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا سکیں اور اب تک ایسے 16,733 افراد کو ٹیکہ لگایا جا چکا…

اسلام آباد: پاکستان نے متنہہ کیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچاسکتا ہے۔

اپنی ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے دوست ممالک کو آگاہ کردیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا سکتا ہے، عالمی برادری بھارتی عزائم کا نوٹس لے، پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور دوستانہ ہمسائیگی…

جموں و کشمیر میں اومیکرون کے مزید 10 کیس مثبت

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کورونا کیسز میں ہورہے اضافے کے پیش نظر لوگوں سے کورونا پروٹوکال پر من و عن عمل کرنیکی تاکید کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی…

کشمیر کا تنازعہ 73 سال بعد بھی حل طلب

5 جنوری1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انڈیا اور پاکستان نے ایک قرارداد منظور کی جس میں جموں و کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کا مطالبہ کیا گیا۔ اگرچہ اِس قرارداد میں ریاست جموں و کشمیر کے حل کے لیے ایک باقاعدہ فریم ورک طے کیا گیا…