Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2022

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر کیا بیت رہی ہے ؟ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے بھارتی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو حکام کی طرف سے بڑے پیمانے پر دھمکیوں اور خوف و ہراساں کا سامنا ہے جس میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت چھاپے اور…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں 5 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق بھارتی قابض افواج نے یکم اکتوبر سے اب تک جعلی مقابلوں یا نام نہاد ’سرچ آپریشنز‘ میں…

کشمیری پناہ گزینوں کیلئے 13 سو گھر تعمیر کیے جائیں گے.وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور رکن اسمبلی جاوید بٹ کی ملاقات

کشمیری پناہ گزین رکن اسمبلی جاوید بٹ کی انتھک اور مسلسل کوششوں کے بعد سنہ 89 کے کشمیری پناہ گزینوں کو بحال کرنے کے لیے گھر تعمیر کیے جارہے ہیں. کشمیر ہاوس اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردارعبدالقیوم نیازی کے ساتھ ملاقات کے بعد جاوید بٹ نے…

قومی سلامتی پالیسی، ہر سال نظرثانی ہوسکے گی، کشمیر اہم حصہ

قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے‘پالیسی معاشی، عسکری اور انسانی سکیورٹی کے 3 بنیادی نکات پر مشتمل ‘ سالانہ بنیادوں پر نظرثانی کی جاسکے گی۔ ذرائع کے مطابق کشمیر کو پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی میں اہم قرار دیا گیا ہے۔پالیسی کا پبلک ورژن 14 جنوری (جمعہ) کو…

اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،سردارتنویرالیاس نےعالمی برادری سے بڑامطالبہ کردیا

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزادجموں وکشمیر کے صدر اور ریاست کےسنئیروزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اپنی اناکے گھوڑے پر سوار مودی نفرت اور جارحیت کے شعلے بھڑکا رہا ہے،ہندوتوا کانفرنس میں اقلیتوں کی نسل کشی کے لیے ماحول بنایا گیا،مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت…

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کروایاجائے، پاکستان امن کونسل

پاکستان امن کونسل سندھ کے صدر مولانا عبدالماجد فاروقی نے سماجی رہنما اسلم خان فاروقی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان اقوام متحدہ سے تنازع کشمیر کو اس کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرے،انہوںنے تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں…

مقبوضہ کشمیر کی 5 سالہ حافظہ نامی بچی کی رپورٹنگ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی حافظہ نامی ایک چھوٹی بچی کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے، چھوٹی بچی نے صحافی بن کر مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں کی مخدوش حالت کو ایک ویڈیو میں اجاگر کیا جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ویڈیو دیکھنے…

UAE کی سرمایہ کاری اس بات کا اشارہ کہ OIC ممالک کشمیر کو مان رہے ہیں ہندوستان کا اٹوٹ حصہ : ایکسپرٹس

یو ای اے (UAE) میں واقع سات سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں نے جموں وکشمیر (Jammu and kashmir) میں سرمایہ کاری کرنے کا عہد کیا ہے ۔ اس سے یوٹی میں بڑی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے اور ملازمت کے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں ۔ ایکسپرٹس اس کو ایک ماسٹر اسٹروک بتا…

مسئلہ کشمیر پر حکمت عملی،صدر آزاد کشمیر نے بیرون ملک مزید اعزازی مشیر مقرر کر دیئے

صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو جارحانہ انداز میں اُجاگر کرنے کے لئے اپنے مزید اعزازی مشیران مقرر کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے لئے ڈاکٹر محمد امتیاز، سپین کے لئے راجہ نامدار اقبال، بیلجیئم کے لئے سردار محمود اقبال جبکہ…

وزیرخزانہ شوکت ترین سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسٹیان ٹرنرکی ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کوئی علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ سابق ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کا معاملہ ہے، جموں و کشمیر کا تنازعہ انسانی المیے، سیاسی تباہی اور فاشسٹ بھارتی حکومت کی طرف سے معصوم کشمیریوں کی نسلوں…