Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2022

’او آئی سی کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے میں کردار ادا کرے‘‘

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسلامی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں خصوصی اجلاس سے تمام کشمیریوں کے نمائندے کے طور پر خطاب کرتے…

او آئی سی کا فلسطین، کشمیر کے منصفانہ مقاصد کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین، کشمیر کے منصفانہ مقاصد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کیا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ او آئی سی کے اختتامی اجلاس کے…

صدر آزاد کشمیر کا او آئی سی سے بھارت پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

افتخار اے خاناپ صدر نے جموں و کشمیر کے تنازع پر دیرپا تصفیے کی کوششیں دگنی کرنے کا مطالبہ بھی کیا — فائل فوٹو: اے پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت…

پاکستان میں OIC اجلاس میں کشمیر پربیان سے ہندوستان ناراض، چینی وزیر خارجہ کو دیا تلخ جواب

پاکستان میں او آئی سی اجلاس میں کشمیر پر بیان دینے کے بعد چین سے ہندوستان ناراض اسلامک ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن (OIC) میں چین کی طرف سے کشمیر کا ذکر کئے جانے پر ہندوستان نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا…

مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے جھوٹا پروپگنڈا۔پنڈتوں سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں دیگر برادریاں

خلیق احمد، نئی دہلی نفرت ومذہبی منافرت کو عام کرنا، سچائی کو ڈھانک کر درد کی سیاست کرنا، وویک اگنی ہوتری کی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کا خلاصہ ہے۔ ’دی کشمیر فائلز‘ دراصل ایسی فلم ہے جو مسلم مخالف نفرت کو معمول پر رکھنے کے لیے ’سنگھ پریوار‘ کے پروپیگنڈا…

وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسئلے پر غلط بیانی سے کام لیا ہے: سوز

 کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ”یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ وزیر داخلہ شری امیت شاہ نے ریاست جموں وکشمیر کے حالیہ دورے کے دوران کئی پہلوﺅں پر غلط بیانی سے کام لیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تعجب انگیز بات…

دی کشمیر فائلس کی ریلیز نفرت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش: ڈاکٹر ایوب سرجن

جرمنی میں نازیوں نے جس طرح اقتدار حاصل کرنے کے لئے یہودیوں کو تباہ کیا تھا ،اسی طرح نفرت کے سہارے بی جے پی پی اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا چاہتی ہے ۔آرایس ایس ایک منظم منصوبہ کے تحت اب ملک کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کے لئے…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کا اقدام فوری واپس لے، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ او آئی سی کانفرنس امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں معاون و مددگار ہو گی۔ انہوں ںے یہ بات کشمیر پر او آئی…

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر امہ کی حیثیت سے ناکام ہوئے ، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نےا و آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کے قیام کا مقصد اسلامی اقدار کا تحفظ تھا مگر افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر امہ کی حیثیت سے ناکام ہوئے…

خلیجی ملکوں کا 36 ارکان پر مشتمل ایک وفد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے دورے پر سری نگر پہنچا

خلیجی ملکوں کا 36 ارکان پر مشتمل ایک وفد مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے دورے پر سری نگر پہنچا ہے۔ وفد کے اس دورے کا مقصد تعلقات کو مستحکم کرنا اور خطے میں سرمایہ کاری کے امکانات کا پتہ لگانا ہے۔ وفد نے کل جنوبی کشمیر…