Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مارچ 2022

کشمیر فائلز نامی فلم سچائی کے ساتھ کھلواڑ ہے: عمر عبد اللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ’کشمیر فائلز‘ نامی فلم کوسچائی کے ساتھ کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں طرح طرح کے جھوٹ دکھائے گئے ہیں عمر عبداللہ، سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ’کشمیر…

فلم ’کشمیر فائلز‘ کا مقصد کیا ہے؟

نعیمہ احمد مہجور  بالی وڈ فلم ’کشمیر فائلز‘ اگر دوسری عام فلموں کی طرح ریلیز ہوتی، شائقین دیکھتے اور تبصرے کرتے تو شاید کشمیری مسلمان اس پر اتنے برہم نہ ہوئے ہوتے جتنا انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا برملا اظہار کیا ہے۔ فلمی ناقد راشد سلطان کے مطابق…

جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے سرگرمیاں مزید تیز

جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کی چیئرپرسن برائے نارتھ آف انگلینڈ کونسلر نائلہ شریف کی ڈاکٹر افضل خان ایم پی و شیڈو منسٹر انصاف، لارڈ واجد خان کنوینئر فرینڈز آف کشمیر، میئر آف سٹم سائیڈ، میئر آف راچڈیل کونسلر عاصم شریف ودیگر کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے…

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کشمیر کی جملہ سیاسی قیادت متحد ہے‘سردار عتیق احمد خان

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کشمیر کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 مارچ2022ء) مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کشمیر کی جملہ سیاسی قیادت متحد ہے ۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ…

اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا موقع فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کرے،سراج الحق

 جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا موقع فراہم کر کے اپنا وعدہ پورا کرے۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے راجہ اظہار الحق کی دعوت ولیمہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا حکومت آزاد کشمیر بیس کیمپ کا…

بھارتی فلم کشمیر فائلز ہندو انتہا پسندی کے فروغ کا ایک اور ہتھکنڈا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اقدامات اب حکومتی سرپرستی میں شرو ع ہوگئے ہیں ، بھاراتی فلم ساز وویک رنجن اگنی ہوتری کی نفرت اور مسلم مخالف پر مبنی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ نے مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھادی اور سینماؤں میں بھی مسلم مخالف نعرے گونجنے لگے۔…

کشمیر میں کیوں چھا گئی ریپر حمیرا جان 

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کی ایک نوعمر لڑکی حمیرہ جان اپنی موسیقی کے ساتھ انٹرنیٹ پر ایک نئے ریپر کے طور پر ابھر رہی ہیں، جسے انٹر نیٹ کے شائقین بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں۔ وہ گاندربل کے تھونے کنگن کی رہنے والی ہیں۔ ان کے والد…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں پھر بربریت، بلا اشتعال فائرنگ سے 3 نوجوان شہید

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں سرینگر کے علاقے نوگام کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کے…

پاکستان کی درخواست پر چین نے سلامی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک: پاکستان کے مطالبے پر چین نے آج پھر سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کو بنیاد بناکر سلامتی کونسل میں کشمیر پر تفصیلی بریفنگ طلب کرلی، سلامتی کونسل میں بھارتی جارحیت پر تبادلہ خیال ہوگا۔…

بھارتی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کے خلاف بنائی گئی فلم دی کشمیری فائلز کو ٹیکس فری قرار دے دیا

 بھارتی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کے خلاف بنائی گئی فلم دی کشمیری فائلز کو ٹیکس فری قرار دیا ہے ۔ دی کشمیری فائلز میں کشمیری مسلمانوں پرکشمیری ہندووں ( کشمیری پنڈتوں) کے قتل تشدد ، آبروریزی کا الزام لگایا گیا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ نوے کی…