Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2022

آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا۔ پی ٹی آئی کی نئی حکومت میں وزراء کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم کو بھی مشکلات کا سامنا۔حلف اٹھانے والے مزید 14 وزراء…

امریکہ دوبارہ ” کشمیر کارڈ ”کھیلنے کو تیار ؟

امریکہ کی حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلمان رکن الہان عمر نے دورۂ پاکستان کے اہم مرحلے میں آزادکشمیر کا دورہ بھی کیا ۔ وہ کنٹرول لائن پر آزادومقبوضہ علاقوں کو ملانے والے چکوٹھی کے کمان پل پر گئیں او ر کئی برسوں سے منقسم خاندانوں کی آمدورفت کے لئے…

مقبوضہ کشمیر:خصوصی حیثیت منسوخی کے بعد مودی کا پہلا دورہ ،جلسہ گاہ کے قریب دھماکہ، ہڑتال ،مظاہرے؛ بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیر ی شہید کردئیے

مظفر آباد ، اسلام آباد ، برمنگھم( اپنے سٹاف رپورٹر سے ، نیوز ایجنسیاں ) آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بھارتی وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کیا تو کشمیر کی عوام نے ان کا مکمل بائیکاٹ کردیا،جلسہ گاہ سے کچھ دور دھماکہ ہوگیا، پوری…

کشمیر یوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ، آزادی بنیادی حق ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے ہر دن یوم سیاہ ہے، بھارتی وزیر اعظم کے دورہ سرینگر کے موقع پر ریاست کے دونوں اطراف یوم سیاہ منائیں گے، نریندر مودی کشمیر کے دورے اور پیکج کے اعلان سے کشمیریوں کو ٹریپ کرنے…

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کو مستردکردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ 5 اگست 2019 کے بعد سے عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ایسی کئی مایوس کن چالوں کا مشاہدہ کیا جن کا مقصد اصل بنیادی مسائل سے عالمی توجہ ہٹانا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی…

بھارتی وزیراعظم کا دورہ کشمیر ، اہل کشمیر کا یوم سیاہ

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی اپیل پر بھا رتی وزیراعظم مودی کے دورہ کے دوران مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں یوم سیاہ گیا۔ مودی کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک کے برابر ہے ۔کشمیری بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں…

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا میر واعظ یوسف شاہ کوانکی مذہبی اور سیاسی خدمات پر خراج عقیدت

 کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں معروف کشمیری سکالر اور سیاسی رہنماء میر واعظ محمد یوسف شاہ کی منگل کو برسی کے موقع پر انہیں انکی مذہبی، سیاسی اور سماجی خدمات پر شاندرا خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا…

امور کشمیر کا قلمدان کائرہ کو ملنا گلگت بلتستان کے عوام کی خوش قسمتی ہے، امجد ایڈووکیٹ

اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت جی بی کے مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی لے گی۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت انشاء اللہ اہم کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ قائدِ حزبِ اختلاف گلگت…

امریکی رکن کانگریس الہان عبداللّٰہ کا دورہ پاکستان، اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر بھی جائیں گی

امریکی کانگریس کی خاتون رکن 37سالہ الہان عبداللہ کی کل اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ وہ اس دورے میں آزاد کشمیر بھی جائیں گی۔ پاکستان کی دفتر خارجہ نے اس دورے کی تصدیق کی ہے ، تاہم امریکی سفارت خانے کی جانب سے باقاعدہ اعلان نہیں ہوا۔ الہان عبداللہ کا…