Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2022

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پہلا چیلنج کابینہ کی تشکیل

اسلام آباد ( افضل بٹ ) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کیلئے پہلا چیلنج کابینہ کی تشکیل ہو گا، “ ایک انار سو بیمار “کے مصداق تحریک انصاف کے 32 اراکین اسمبلی میں سے ہر کوئی وزیر بننا چاہتا ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ…

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں عمران خان کی حمایت میں کئے گئے مظاہرے کی یہ تصویر پرانی ہے

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان سیاسی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جانے کے بعد پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔ وہیں ان دنوں ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر سے متعلق صارف کا دعویٰ…

کشمیر: کپوارہ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد

سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع کہ سرحد پار سے اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری…

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کا دھاوا اور کشمیر میں کالے قوانین

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز کر دیا گیا ہے جبکہ پبلک سیفٹی ایکٹ یو اے پی اے کے تحت سینکڑوں ا فراد جن میں کم عمر نوجوان اور بچے بھی شامل ہیں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ جبکہ آئے روز بے…

امپورٹڈ حکومت کو کشمیر پر سودے بازی کسی صورت نہیں کرنے دیں گے: فواد چودھری

تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کے نریندر مودی کولکھے گئے خط مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈْ حکومت کو کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ٹوئٹر وزیراعظم شہباز شریف کے مودی کو خط پر ردعمل دیتے…

کشمیر فائلز پر برٹش بورڈ آف فلم کے ساتھ خطوط کا تبادلہ

چند ہفتوں سے کشمیر فائلز نامی فلم اندرون و بیرون ملک ریاستی شہریوں کے درمیان بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ میں نے سوچا کہ کسی بحث میں حصہ لینے سے پیلے بہتر ہے متعلقہ ادارے کے ساتھ براہ راست رابطہ کیا جائے۔ میں نے برٹش بورڈ آف فلم کلاسیفیکیشن…

رمضان المبارک میں کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمان . بشریٰ نسیم

تیری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے رمضان کا آغاز ہوتے ہی کشمیری و فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ تیز ہو جاتا ہے ۔ غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بسائے گئے یہودی آباد کار تو ماہ…

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، وزیراعظم کا نریندر مودی کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی تقریب تقسیم اسناد(1)

تقریب کے مہمانِ خصوصی علامہ ڈاکٹر سید شفقت شیرازی تھے۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر قلم فرسائی کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ملک کی تازہ ترین صورتحال پر بھی روشنی ڈالی۔ انکے مطابق پاکستان کو استعماری طاقتوں کے چنگل اور غلامی سے نجات دلانا یہ…

کشمیری ریسرچ سکالر 11 سال پرانے مضمون پر گرفتار

گرفتار عبدالااعلیٰ فاضلی نے نومبر2011 میں ایک مقامی نیوز پورٹل میں ’غلامی کی زنجیریں ٹوٹ جائیں گی‘ کے عنوان سے مضمون لکھا تھا۔ ظہور حسین سوموار 30 اگست، 2020 کو دو محافظ پولیس ہیڈ کواٹرز کے مرکزی دروازے پر پہرہ دے رہے ہیں (اے ایف پی) بھارت کے زیر انتظام…