Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2022

اسپیکر کی کارروائی کالعدم قرار، وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کا عمل روکنے کا حکم

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے نئے قائد ایوان کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئے قائد ایوان کا عمل پیر تک روکنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر آزاد جموں و…

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو بڑی سازش قرار دیدیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی نے عمران خان سے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، آپ کو جو بتایا گیا وہ درست نہیں،…

دی کشمیر فائلز نامی فلم اور کانسپریسی تھیوری

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم بتیسواں آن لائن سیشن تجزیہ کار : محقق ڈاکٹر احمد میر کشمیری(مقبوضہ کشمیر) میزبان:_ نذر حافی شب 10اپریل 2022 اتوار وقت:_ ایران 8:30 پاکستان 9:00 سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم https://www.facebook.com/groups/1494045387512771/permalink/2999081097009185/…

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے یوسف سحر خوان

نئی ٹیکنالوجی اور الارم کی خصوصیات کے ساتھ مختلف گیجٹس پر بہت زیادہ انحصار ہونے کے باوجود، یہ ڈھول بجانے والے اپنی اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رمضان میں سحری کے لیے ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے کی روایت کو برقرار رکھنے والے محمد یوسف کو بھارت…

عسکری فنڈنگ معاملہ|18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے:این آئی اے

نئی دہلی//این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو کہا کہ وہ کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک اور دیگر کے خلاف عسکری فنڈنگ کے معاملے میں 18اپریل کو باضابطہ الزامات طے کرے گی۔ 19مارچ کو سماعت کی آخری تاریخ پر، عدالت نے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی)…

کشمیر: جیل سے رہائی کے بعدآصف سلطان پر دوبارہ مقدمہ درج

بتیس سالہ کشمیری صحافی آصف سلطان کو اتوار کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد آصف سلطان کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ آصف سلطان نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی…

کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے رہنما صحیم عباسی انتقال کرگئے

عرفان صدیقی ، ٹوکیو کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے نوجوان رہنما اور جاپان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت صحیم عباسی 42 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں مقیم سینئر پاکستانی اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور کشمیر یکجہتی کونسل کے رہنما صحیم…

او آئی سی کا اجلاس اور مسئلہ کشمیر

شیخ عقیل الرحمن ایڈووکیٹ- پاکستان کے لیے یہ بڑے اعزاز اور فخر کی بات تھی کہ ایک بار پھر عالم اسلام کی بڑی تنظیم او آئی سی کا اجلاس اس کی سر زمین پر ہوا۔ یہ دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جو پاکستان کے لیے اعزاز کی…

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو کیا پیغام دیا؟

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی پیغام دیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم مودی سمجھیں دونوں طرف غربت، بیروزگاری، بیماریاں ہیں لوگوں کو دوائیاں نہیں ملتیں، کیوں ہم اس طرح اپنا اور آنے والی نسلوں کا نقصان…

پاکستان: وزیر اعظم بنتے ہی شہباز شریف نے الاپا کشمیر راگ

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف (Shahbaz Sharif) نے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، لیکن کشمیر موضوع کے حل کے بغیر اسے حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برائی پر اچھی کی جیت ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی سابق وزیر اعظم…