Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2022

بھارتی مظالم پر آواز اٹھانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سابق سربراہ پر مقدمہ

زیرتسلط کشمیر میں فوج کشی کی مذمت کرنے پرمودی سرکار کی جانب سے ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سابق سربراہ کوآکار پٹیل کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ پلوامہ میں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی میںبھارتی فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کیا اورنعشیں بھی قبضے میں لے…

بھارتی فوج نے 5 اگست کے لاک ڈاون سے ابتک 500 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا

بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے، قابض فورسزنے 5 اگست 2019 کے بعد سے اب تک 500 سے زائد افراد کو شہید کیا، زخمیوں کی تعداد بھی دو ہزار سے تجاوز کر گئی۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ظلم وستم کا سلسلہ…

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

 قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ چھاپے کن کیسز کے سلسلے میں مارے گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف…

کشمیر میں تلک لگانے اور حجاب پہنے والی بچیوں پر مرد ٹیچر کا بہیمانہ تشدد

 جموں و کشمیر میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کیخلاف دو بچیوں کو تلک لگانے اور حجاب پہننے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔ واقعہ راجوری کے مقامی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا ، جہاں نثار احمد نامی مرد ٹیچر نے مبینہ طور پر ہندو اور مسلمان طالبہ…

جموں کشمیر پولیس کی فائلز :ہر مذہب کے لوگ دہشت گردی کا نشانہ بنے

کشمیری پنڈتوں کی نسل کشی اور اخراج پر مبنی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کے تناظر میں جموں و کشمیر پولیس نے 57 سیکنڈ کی ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جس کا مقصد اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ کس طرح ماضی میں تمام کشمیری عسکریت پسندی کا شکار ہوئے۔ اسے…

کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمان اوررمضان المبارک

بشریٰ نسیم تیری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے رمضان کا آغاز ہوتے ہی کشمیری و فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ تیز ہو جاتا ہے ۔ غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں بسائے گئے یہودی آباد کار…

ایک لاکھ ریٹائرڈ فوجیوں کو کشمیر میں بسانے کا منصوبہ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں اور منصوبہ بندی پورے عروج پرہے ۔ایک منصوبہ بندی تو اقتدار کے ایوانوں اور راہداریوں میں ہو رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر اس موضوع کو جذباتی رنگ بھی دے دیا گیا ہے ۔یہ کام فلم…

بی جے پی سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے: شرد پوار

پوار نے کہاکہ دی کشمیر فائلز حقیقت میں درست نہیں ہے۔ یہ فلم سچے واقعات پر مبنی نہیں ہے اور اس میں کشمیری پنڈتوں کی تاریخ کو جھوٹا دکھایا گیا ہے۔ کولہاپور: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے اتوار کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا…

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں غریب ،نادار اور سفید پوش افراد و گھرانوں کی کفالت سب سے…

کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش قابل مذمت قرار

کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ مودی حکومت آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے پر تلی ہے تاکہ مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل اور مسلم شناخت کو ختم کیا جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…