Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2022

کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں گے، ڈیبی ابراہم

جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین کی برطانوی ممبر پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم چیئرپرسن آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیر (برطانوی پارلیمنٹ) کے ساتھ ڈیبی ابراہم کے اولڈھم آفس میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ تحریک آزادی کشمیر کو برطانوی پارلیمنٹ، برطانوی سیاسی جماعتوں اور عالمی…

کشمیر میں محافل انس با قرآن کریم کاانعقاد

کشمیر میں  مختلف مساجد میں محفل انس با قرآن کا انعقادکیاگیا۔ یاد رہے کہ کشمیر میں ماہ مبارک رمضان کےمہنےمیں محافل انس باقرآن پہلے اس قدر وسیع پیمانے پہ نہیں ہوتاتھا لیکن اس سال کشمیر میں پررونق محافل کےانعقاد کاباقاعدہ آغازکردیاہے۔…

مہاجر کشمیری پنڈتوں سے بات چیت | بہت جلد واپسی ہوگی: موہن بھاگوت

جموں//راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کو کہا کہ جب کشمیری پنڈت وادی کشمیر واپس جائیں گے تو انہیں کوئی نہیں روکے گا اورمجھے یہ احساس ہے کہ وہ دن بہت قریب ہے اور میری خواہش ہے کہ وہ دن جلد آئے۔ بھاگوت…

کشمیر پر چار نکاتی فارمولہ متروک نہیں ہوا

کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی برف پوری طرح منجمد ہے ۔بظاہر بات چیت کے تمام چینل بند ہیں مگر بھارت کے معروف صحافی پروین سوامی نے ایک مضمون لکھا ہے کہ آنے والے دنوں میں مشرف فارمولے کی بند فائل دوبارہ کھولی جا سکتی ہے ۔پروین…

سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر میں جاری جنسی جرائم روکنے کیلئے اقدامات کرے‘

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد پر توجہ دے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے سلامتی…

مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،ایک اور کشمیری شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تاز ہ کارروائی کے د وران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترک واگام میں…

پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی پر یقین رکھتا ہے

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر ایک سال سے حالات اطمنان بخش ہیں لیکن بھارت کا پاکستان کی طرف کروز میزائل چلانا تشویش کی بات ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا…

کشمیر فائلز نام کی فلم کے تعلق سے منعقدہ سمپوزیم میںٹیسٹا سیتلواد اظہارخیال کرتے ہوئے ۔

’کشمیر فائلز‘نام کی فلم کے ذریعے کشمیری پنڈتوں کی حالتِ زار بیان کرنے کادعویٰ کیا جارہا ہے اوراس کی تشہیر کے ذریعےمسلمانوںکے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے۔اسی سلسلے میںجماعت ِ اسلامی کی جانب سے جمعہ کو مراٹھی پترکار سنگھ میںمنعقدہ سمپوزیم بعنوان ’کشمیر فائلز کے پیچھے کا ایجنڈہ ‘ میںاہم…

سی پیک پاکستان کیلئے ٹرننگ پوائنٹ، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

نئے دور میں امن کیساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں، دنیا جیو پالیٹکس سے جیو اکنامک کی جانب بڑھ رہی ہے پاکستان میں بھارتی میزائل کا گرنا گہری تشویش کا باعث ہے، مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں، وزیر خارجہ کا 2 روزہ سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب وزیرخارجہ شاہ محمود…

پاکستانی فوج کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین

پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے…