Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2022

 محبوبہ مفتی نے ہائی کورٹ ذریعہ گول رامبن کے نوجوان کی قبر کشائی کے حکم کا کیا خیرمقدم، جانئے کیا ہے پورا معاملہ

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے گول رامبن کے نوجوان کی قبر کشائی کا حکم دینے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ بلال خان پلوامہ : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور…

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر ہندستان کا شدید اعتراض

نئی دہلی، 28؍ مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی) ہندوستان نے جمعہ کو یاسین ملک معاملے میں عدالت کے فیصلے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے تبصروں پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ ان تبصروں کے ذریعے او آئی سی۔ آئی پی ایچ آر سی…

یاسین ملک کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے، علامہ باقرعباس زیدی

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی عدالت کے متصبانہ فیصلے کے خلاف اپنے بیان میں حکومت پاکستان سے یاسین ملک کی سزا کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا…

مقبوضہ کشمیر میں آٹھویں امام مہدی (عج) کانفرنس

اسلام ٹائمز: اپنی نوعیت کی آٹھویں امام مہدی (عج) کانفرنس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ مقررین نے مجموعی طور پر دور غیبت میں ہماری ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں اپنی نوعیت کی آٹھویں امام مہدی (عج)…

کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ، اقوام متحدہ میں بھارتی اور پاکستانی مندوب آمنے سامنے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی جانب سےسلامتی کونسل میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری بھارتی جبر اور مظالم کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حریت رہنما یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف ہر عالمی فورم کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور یاسین ملک کے مقدمے پر تمام اخراجات…

عمران خان کشمیر پر سودے بازی کرنے میں پیش پیش رہا: نجم الدین خان

اگر بھارت کلبھوشن کے معاملے میں عالمی عدالت سے رجوع کرسکتا ہے تو پاکستان حریت رہنما یسین ملک کے حوالے سے کیوں رجوع نہیں کرسکتا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر نجم الدین خان نے پارٹی ترجمان نگہت یاسمین اورکزئی سے ملاقات کے دوران کیا۔ انکا…

کشمیر میں سوگ منانا ایک معمول سا بن گیا ہے:محبوبہ مفتی

ان کا ٹویٹ میں سوالیہ انداز میں کہنا تھا کہ یہ خونریزی روکنے کے لئے حکومت ہند کو جموں وکشمیر کے متعلق اپنی پالیسی دوبارہ ترتیب دینے میں کیا حرج ہے۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں سوگ…

تحریک آزادی کشمیر میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، مصطفیٰ کمال

کشمیروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی آواز عالمی سطح پر اٹھانے اور کشمیریوں کو انکا حق دلوانے کے لئے موثر اقدامات کرے، اگر کشمیر کی خاطر جنگ ناگزیر ہوجائے تو اس سے بھی دریغ نہیں کرنا چاہیئے۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی انتہا، 3 روز میں 10 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں شہید کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید…