Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2022

کشمیر جل رہا ہے

1947ء میں برصغیر کی تقسیم ہوئی اور دو نئے ملک پاکستان اور ہندوستان اس دنیا کے نقشے پر سامنے آئے۔ چونکہ اس وقت انگریز نہیں چاہتے تھے کہ یہ خطہ ان کے ہاتھ سے جائے مگر دوسری جنگِ عظیم کی تباہ کاریوں اور تحریکِ آزادی میں شدت آنے کے بعد…

کارگل جنگ کشمیر کیلئے لڑی گئی چاہے مقاصد کچھ اور تھے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دورِ حکومت میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا گیا، سیاچن مستقل محاذ جنگ ہے، کارگل جنگ بھی کشمیر کے لیے لڑی گئی چاہے مقاصد کچھ اور تھے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…

مسئلہ کشمیر اتنا پرانا مسئلہ ہے جتنا اقوام متحدہ خود پرانی ہے،ذکراللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے مقبوضہ کشمیر کے معروف آزادی پسند لیڈر اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین کو بھارت کی نام نہاد انتہا پسند عدالت کی جانب سے 2مرتبہ عمر قید کی سزا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ…

بھارتی ’کشمیر کی آزادی‘ کا نعرہ لگائیں، انہیں گانا گفٹ کردوں گا، ابرارالحق

ابرار الحق کے گانے کو کرن جوہر کی فلم میں شامل کیا گیا ہے۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے اعلان کیا ہے کہ اگر معروف بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور دیگر اداکار ’کشمیر کی آزادی‘ کا نعرہ لگائیں تو وہ انہیں اپنا گانا ’نچ پنجابن نچ’ بطور تحفہ دے…

کشمیر پر پوری پاکستانی قوم کا موقف ایک ہے، ماضی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا، وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے کہا ہے کہ کشمیر پر پوری پاکستانی قوم کا موقف ایک ہے، ماضی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا، کشمیر اور فلسطین کے لئے ہمیں متحد ہو کر آواز اٹھانا ہو گی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال…

جموں کشمیر: مرد تو ہجرت کر جاتے ہیں، تعلیم یافتہ خواتین کہاں جائیں؟

حارث قدیر پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ بیرون ملک ہجرتوں پر مبنی ہے۔ ہر نوجوان، خواہ تعلیم یافتہ ہو، یا نہ ہو، پاسپورٹ بن جانے کی عمر میں پہنچتے ہی بیرون ملک جانے کے راستے تلاش کرنا شروع کر دیتا ہے۔ روزگار…

نیو یارک میں یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف احتجاج، مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ

یاسین ملک کو عمرقید کیخلاف امریکی شہر نیویارک میں عوام نے بھارتی عدالت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج اور حریت رہنما کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بھارتی عدالت کے متنازع فیصلے کے بعد مقبوضہ وادی میں صورتحال بدستور کشیدہ اورانٹرنیٹ سروسزمعطل ہے۔ بھارتی عدالتی فیصلے کے بعد مقبوضہ…

یاسین ملک نے آزادی کشمیر کیلئے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی :جاوید عثمان

کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو عمر قیدکی سزا بھارتی عدلیہ کی جانبداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ، کشمیریوں کی آزادی کیلئے سیاسی پلیٹ فارم پر آواز بلند کرنے کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ تحریک اللہ اکبر کے رہنما و اُمیدوار صوبائی اسمبلی پی…

شہدائے کشمیر کے مشن کی تکمیل تک دنیا بھر میں جدوجہد آزادی کشمیر جاری رہے گی، راجہ نجابت حسین، یوسف نسیم شاہ

 شہدائے کشمیر کے مشن کی تکمیل تک پوری دنیا میں جدوجہد آزادی جموں و کشمیر جاری رہے گی۔ حریت رہنما میر واعظ مولوی محمد فاروق شہید اور عبدالغنی لون شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دنیا بھر میں کشمیری ان کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور قابض فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق…