Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2022

کشمیر کا مسئلہ محبت کے آڑے ،مگر دل کی کون سنے

امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد سمیتھا کالان اور پاکستانی نژاد فرحان حسین نےاپنی شادی کےلیے ہندوستان یا پاکستان کے بجائے ترکی سیاحتی شہر انطالیہ کا انتخاب کیا جہاں ان کی شادی خانہ آبادی دھوم دھام سے ہوئی۔بھارت اور پاکستان میں مسئلہ کشمیر کا تنازعیہ عام شہریوں کی خوشیوں پر بھی…

بھارتی عدالت کا غیر منصفانہ مقدمہ نہیں مانتے:اہلیہ یٰسین ملک

حریت پسند رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے اپنے شوہر یٰسین ملک کے ’عدالتی قتل‘ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ قرۃ العین شیرازی ’مجھے بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، میں بات کرنا چاہتا ہوں‘ 19 مئی 2022 کو کہے…

شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ اہلیان کشمیر کی حالت زار پر ان کی حمایت کی ہے، مشعال ملک

مشعال حسین ملک پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ اہلیان مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر ان کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری پلوامہ میں ترال کے مقام ناگہ بیرن میں 3کشمیری شہید ،کے ایم ایس قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک…

یاسین ملک سے اظہار یکجہتی :مقبوضہ اور آ زاد کشمیر میں کل ہڑتال کا اعلان

بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت کی جانب سے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں…

آزاد کشمیر حکومت کا کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر حکومت نے کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام کشمیر سنٹرلاہور، کراچی اور میر پور کو بند کرکے عملے کو اسلام آباد اور مظفر آباد تبادلہ کردیا جائے گا۔ کشمیر سنٹر لاہور 1991میں قائم کیا گیا۔…

سری نگر میں 53 سالہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا

جموںو کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بڈشاہ پل پر ایک 53 سالہ شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ متاثرہ کے خاندانی ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ اس نے گزشتہ رات دریا میں چھلانگ لگا دی۔ تفصیلات…

یاسین ملک پر فرد جرم عائد کرنے کا اقدام آزاد کشمیر اراکین اسمبلی نے مسترد کر دیا

حریت رہنما یاسین ملک پر جعلی مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے مسترد کر دیا، قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے جانبدار مقدمے کے خلاف عالمی اداروں سے مدد کی بھی اپیل کی ہے۔ مظفرآباد میں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا…

کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا نہ اب اس کا کوئی حق ہے، پاکستان

بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ بھارتی سفارت کار کی جانب سے جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی قونصلر عمران خان نے…

بھارتی حلقہ بندی کمیشن کے احکامات آج سے مقبوضہ کشمیر میں نافذ العمل

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کو از سرنو ترتیب دینے کیلئے تشکیل دیے گئے حلقہ بندی کمیشن کے احکامات آج جمعہ کے روز سے مقبوضہ علاقے میں نافذ العمل…