Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

مئی 2022

مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں پائیدار امن کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے.قمرالزمان کائرہ

اسلام آباد: مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کے حکام نے مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کو بریفننگ دی،بریفننگ میں وزارت امور کشمیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی. مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ‏مسئلہ کشمیر پر…

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،یاسین ملک کے کیس کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا، مریم اورنگزیب

یاسین ملک کی کشمیر کاز کے لئے لازوال قربانیاں ہیں، بھارت کو خوف نہیں تو وہ ایک شخص کے بولنے سے کیوں گھبرا رہا ہے، بھارت یاسین ملک کے فری ٹرائل سے کیوں گھبرا رہا ہے؟آواز بھی باہر نہیں آنے دی جا رہی، مودی حریت رہنماﺅں سے شدید خوف میں…

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر…

جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے: عمر

سیاحتی سرگرمیوں اور کشمیر کے لئے پروازوں کی تعداد کو حالات کے معمول پر ہونے کی علامت نہیں سمجھا جا سکتا، سیکورٹی کی صورت حال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عبداللہ نے کہا کہ خوف کی کیفیت ایسی ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین…

بلاول نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایابلاول نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایا

اقوام متحدہ: پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو یہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے گٹیرس سے ملاقات کے دوران یہ بھی…

آل پارٹیز حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں کشمیر میں ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ممتاز آزادی پسند رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی برسیوں کے موقع پر 21مئی بروز ہفتہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کا…

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر جولین ہارنیزکی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں اقوام متحدہ کے ادارے خوراک و زراعت کی پاکستان میں نمائندہ مس فلورنس رولی اور ٹیم کے دیگر اراکین شامل تھے۔…

5 اگست کے فیصلے کشمیر کی عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے، عمر عبداللہ

این سی کے نائب صدر نے کہا کہ پچھلے دو 3 سال میں بہت کچھ بدلا، جسکا ہم نے کبھی اندازہ بھی نہیں لگایا تھا، جو کچھ جموں و کشمیر کیساتھ کیا گیا اُسکا شائد کسی کو بھی انداز نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب…

مقبوضہ کشمیر میں انتظامیہ کا دکانداروں کو اپنے خرچے پر سی سی ٹی وی لگانے کا حکم

انتظامیہ نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ 30 دن کی ویڈیو ریکارڈ کریں اور اسے محفوظ بھی رکھیں مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کشمیریوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک اور ناجائز قدم اٹھاتے ہوئے دکانداروں کو اپنے خرچے پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے احکامات جاری…