Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2022

تحریک آزادی کشمیر کو خارجی محاذ پر منظم طریقے سے چلایا جائے،پیر صاحبزادہ سید فیاض الحسن

 الحرا ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سینٹر اینڈ مسجد لوٹن میں او پی ڈبلیو سی علماء مشائخ فورم کے صدر پروفیسر مسعود اختر ہزاروی کی میزبانی و نظامت میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت چیئرمین او پی ڈبلیو سی نعیم نقشبندی جبکہ ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سلطان…

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے۔

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات وادی کشمیر میں گرچہ موسم میں بتدریج بہتری واقع ہو رہی ہے تاہم شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ہی درج ہوا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے…

خصوصی درجے کی بحالی سے ہی کشمیر میں امن و امان اور ترقی ممکن ہے، فاروق عبداللہ

این سی کے صدر نے کہا کہ ہم اپنی ریاست کی شناخت، انفرادیت، وحدت اور صدیوں کا بھائی چارہ ہر قیمت پر قائم و دائم رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبدللہ نے جمعہ کے روز کہا کہ این سی روز اول سے…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کامالی سال2022-23کیلئے 1کھرب63ارب70کروڑ روپے کا بجٹ پیش

وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کامالی سال2022-23کیلئے 1کھرب63ارب70کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ آزادکشمیر کا ترقیاتی بجٹ 28 ارب 50 کروڑ روپے کی تضویز دی گئی ہے. آزادکشمیر کے غیر ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ سال…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فلسطین جیسی صورتحال پیدا کررہا ہے: محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فلسطین جیسی صورتحال پیدا کررہا ہے۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام ان مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، اگر ہم خاموش رہے تو…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش کو مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی G20 اجلاس یا تقریب کا انعقاد ایک خیانت ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کے اجلاس یا تقریب منعقد کرنے سے متعلق خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی کسی بھی…

آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے کی تجویز

قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے انسانی حقوق کمیشن کی تجویز سختی سے مسترد کر دی مظفرآباد آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر چودہری لطیف اکبر نے پاکستان کی انسانی حقوق کمشن نامی تنظیم کی جانب سے منقسم ریاست اور متنازعہ ریاست…

اسلامی بھائی چارے کی ’زندہ مثال‘ کشمیر کی جامعہ مسجد ماگام

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی جامعہ مسجد ماگام کے منتظمین کے مطابق یہ کشمیر وادی کی واحد مسجد ہے جس میں مسلمانوں کے دونوں مسالک شیعہ اور سنی نماز ادا کرتے ہیں۔ جامعہ مسجد کی نگرانی اور دیکھ بھال اوقاف جامع مسجد ماگام نام کا ایک ادارہ کرتا ہے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 24 گھنٹوں میں7 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 24گھنٹوں کے دوران 7 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہیدکردیےگئے، ضلع پلوامہ میں بھی بھارتی…

کشمیر میں بھارتی فورسز ٹارگٹ کلنگ کے شبہ میں جنگجوؤں کو ہلاک کر رہی ہیں۔

کشمیر پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بینک منیجر کے قتل میں دو جنگجوؤں میں سے ایک ملوث ہے۔اس سال کشمیر میں کم از کم 104 جنگجو مارے گئے ہیں۔بھارت نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پاکستانی الزامات کو مسترد کر دیا۔ سری نگر: کشمیر میں…