Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2022

مقبوضہ کشمیر میں عالمی قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مندوب عامر خان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عامرخان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایسے ظالمانہ قبضے کی مثال ہے جہاں کئی دہائیوں سے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح…

مقبوضہ کشمر،بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر جلا ڈالے، دو کشمیری شہید

مقبوضہ کشمر،بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر جلا ڈالے، دو کشمیری شہید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں گزشتہ شام بھارتی فورسز اور حریت پسندوں کے مابین تصادم میں دو حریت پسند شہید ہوگئے مانچھوا کے آری باغ میں کل شام…

ترک صدر کا کشمیر سے متعلق بیان خوش آئند ہے

مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کے معاملہ پر موجود سب سے پرانا ایجنڈا ہے لیکن آج تک بین الاقوامی برادری اور عالمی اداروں نے اس مسئلے کے حل کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت نے عالمی برادری کے ان رویوں سے شہ پا کر 5…

وادی کشمیر میں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی، 5دن میں 17 کشمیری شہید

عالمی برادری کی خاموشی کے باعث بھارتی حکام دن بدن کشمیری مسلمانوں پر زندگی تنگ کر تے جارہے ہیں اور بے گناہ کشمیریوں کو اپنی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی نہ رک سکی اور صرف 5 روز کے اندر 17…

یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں تنہا قید کر دیا گیا

حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تہاڑجیل میں یاسین ملک کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کو جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل…

یاسین ملک کی سزا عالمی انصاف کے اداروں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے

تحریکِ آزادی کشمیر کے ہیرو، حریت رہنما یاسین ملک کئی برسوں سے دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ انھیں ایک خصوصی عدالت نے مجاہدین کشمیر (جنہیں بھارتی سرکار دہشت گرد قرار دیتی ہے) کی مالی معاونت کے مقدمے میں دو مرتبہ عمرقید کی سزا…

قبوضہ جموں و کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس سے کئی بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ نجی گاڑی کے اندر ہوا جسے بھارتی فوجیوں نے کرائے پر لیا تھا، زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، بھارتی فوج کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب دستی بم سے ہوا یا کوئی فنی خرابی کے باعث اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔…

الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا

سے زائد دہائیاں پرانے اس مسئلے پر دنیا کے دیگر مسائل کی طرح ارکان کانگریس کے مزید متحرک کردار کی ضرورت ہے: کانگریس رکن۔حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پربھی…

ٹارگٹ کلنگ، 100 سے زائد ہندو خاندان انڈیا کا زیرِانتظام کشمیر چھوڑ گئے

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ایک ہندو سکول ٹیچر کے قتل کے بعد خوف و ہراس پھیلنے کی وجہ سے 100 سے زائد ہندو خاندان وہاں سے چلے گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان خاندانوں کے کشمیر چھوڑنے کے بارے میں بدھ کو کولگام کی ہندو…

بھارت نے زیر تسلط کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا: قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام یقین رکھیں اگر کسی بھی پاکستانی حکمران نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا تو اس کا مقدر بحیرہ عرب ہوگا، کشمیری قیادت و عوام کو اعتماد میں لیکر آگے بڑھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے…