Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

نومبر 2022

آہ! مولانا عباس انصاری

بقلم: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com مشہور و مقبول کشمیری رہنما اور اتحاد بین المسلمین کے داعی مولوی محمد عباس انصاری مرحوم  نجفِ اشرف عراق کے فارغ التحصیل تھے۔ ۱۹۶۱ میں وہ عراق سے  وطن واپس لوٹے اور انہوں نے سال۱۹۶۲ میں اپنی دینی و قومی سرگرمیوں کو ادا کرنے کیلئے  جموں…

امریکہ میں مقیم کشمیری تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں، صدر ریاست بیرسٹر سلطان

نیو یارک۔ صدر ریاست آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اُجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ مسئلہ کشمیر ایک اہم اور نازک موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا اب کشمیری خود…

27مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے وزیراعظم پرعزم

اکتوبر 1947ءانسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، اس دن کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر ہی منایا جاتا ہے ، اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں…

مسئلہ کشمیر پرکشمیریوں اور پاکستان کےاصولی موقف کی کھلی حمایت پرہم ترکی کےشکرگزار ہیں: سفیر پاکستان

تقریب میں بڑی تعداد میں انقرہ میں مقیم پاکستانی باشندوں ، پاکستان کے سفارتکاروں اور ممتاز ترک شخصیات نے شرکت کی۔ سب سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا اور اس کے بعد تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا انقرہ میں سفیر پاکستان محمد سائرس سجاد قاضی کی…

27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کی خصوصی رپورٹ

صرف دلی طور پر کشمیریوں سے ہمدردی کافی نہیں ، اس ہمدردی کا اظہار بھی ہونا چاہیے۔ڈاکٹر احمد میر کشمیری رپورٹ: سید فراز نقوی حریّت رہنما مولوی عباس انصاری مرحوم کی یاد میں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا تعزیتی اجلاس ایران کے شہر قم میں منعقد ہوا۔ انہوں نے اجلاس…

بھارت تنازعہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے راہ ہموار کرے: نعیم خان

کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر رہنما نعیم احمد خان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور…