Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2022

مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل کی دست درازی

عارف بہار  ’اسرائیل امریکن جیوش کمیٹی‘ کا ایک وفد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ ملاقات کرکے اسرائیل اور بھارت کے درمیان تعاون کے نئے امکانات اور راستوں پر بات چیت کررہا تھا۔ اور دوسری طرف دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کا زرعی اتاشی یائر ایشیل کنڑول لائن…

فاروق عبداللہ دوبارہ بنیں گے این سی کے صدر: علی محمد ساگر

این سی کے نئے صدر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہو رہا ہے…پارٹی انتخاب کی تیاری کر رہی ہے…این سی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا ہے کہ فاروق عبداللہ صدر کے طور پر واپس آئیں گے کیونکہ ہمیں صدر کے طور پر ان کی ضرورت ہے۔…

کشمیر کے بارے میں غلط معلومات پر مبنی بھارتی مہم کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے: صدر آزادکشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر کے بارے میں غلط معلومات پر مبنی بھارت کی مہم کو بے نقاب کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زوردیا ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن کے قصبہ کھوئی رٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کشمیر کے ضلع باغ میں پاکستان تحریک انصاف…

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے استقبال کیا۔ اس موقع…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش ہے، پاکستان

 پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے، افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے، پاکستان اور…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: (ن) لیگ کا فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ووٹنگ…

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن،پولنگ سٹیشن پرپتھراؤ، متعدد افراد زخمی

حویلی کہوٹہ، یونین کونسل خورشید آباد کے پولنگ اسٹیشن نایئک آباد میں جھگڑا ہوا ہے جھگڑے کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں، پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے کوئیک رسپانس فورس روانہ ہو گئی ہے پتھراو سے پولنگ اسٹیشن کی کھڑکیاں شیشے بھی ٹوٹ گئے ایک گروپ…