Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2023

قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین مرحوم آقا سید محمد فضل اللہ الموسوی کی 5ویں برسی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں کشمیر کے مایہ ناز عالم دین…

علی رضا سید کی یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے کوششیں تیز

حافظ انیب راشد کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے حالیہ دنوں میں اہم یورپی شخصیات، یورپی حکام اور بعض یورپی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا یورپی یونین سے کشمیر کیلئے خصوصی نمائندہ مقررکرنے کا مطالبہ

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں یورپی یونین پارلیمنٹ، بیلجیئم کی سینیٹ اور بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب کیا آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے کہا…

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو قومی لیڈر کا سرکاری خطاب

منقسم اور ریاست جموں وکشمیر کے باشندگان کو مبارک ہو کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو قومی لیڈر ہونے کا خطاب مل گیا ہے۔ سونے پہ سہاگہ کے مصداق قومی لیڈر ہونے کا یہ خطاب انہیں آزاد کشمیر میں سرکاری حوالے سے دیا گیا ہے۔ آزاد…

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را…

بھارتی خفیہ ادارے ”ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ“ (را) کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کا ایک لازمی فریق ہے،

دفعہ 370 کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔انہوں نے کہا کہ گو کہ اس دفعہ میں کچھ اتنا خاص نہیں تھا تاہم اس سے ایک کشمیری کو تھورا سا وقار حاصل تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ایس دولت نے راجستھا ن کے دارلحکومت جے پورمیں ایک تقریب…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بھارتی جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں، چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ

چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا۔ الطاف احمد بٹ نے IIOJ&K میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جنگی جرائم، من مانی ہلاکتوں…

آزاد کشمیر میں جشن بہاراں کا انقلابی فیصلہ

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں جشن بہاراں منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں 24 رکنی اعلی سطحی بورڈ قائم کیا ہے۔ جشن بہاراں بورڈ کے چیئرمین وزیر اعظم خود ہیں جبکہ ممبران میں وزیر خزانہ عبد الماجد خان، چند دیگر وزرائی، وزیر اعظم کے…

کی مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل سامنے آگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارت سے مذاکرات کا ہم تصوربھی نہیں کر…

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں:‘ راہل گاندھی جموں کشمیر میں

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی پیدل ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی آخری منزل جموں کشمیر پہنچ گئی۔ انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ مشرقی پنجاب کی سرحد سے انڈیا کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کے جموں خطے میں داخل ہو گئی۔ سات…