Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2023

وزیرِ اعظم کی بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر مذاکرات کی پیشکش

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارت کو مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے 5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت…

جموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہ

جموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہجموں و کشمیر: سرکاری اراضی سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے حکم نامہ نے نئے احتجاج کو دیا جنم، جانئے پورا معاملہ پی ڈی پی، ڈیموکریٹک آزاد پارٹی اور سی پی…

صدر آزاد کشمیر سے ترکیہ کے سفیرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دورہ ترکیہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا…

مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے مذموم منصوبوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنمائوں خادم حسین اور سید سبط شبیر قمی نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر حل ہونے تک…

پاکستان نے پھر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، تیسرے فریق کی ثالثی کا کیا مطالبہ۔

کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کرنے اور جموں کشمیر کو دو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ متنازعہ ایشوز کو حل کرنے کے لیے پھر سے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے: بیرسٹر سلطان

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر گزشتہ 75 سال سے حل طلب ہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے امریکہ کا انسانی حقوق پراچھا ٹریک ریکارڈ ہے لہذا امریکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت بند…

مقبو ضہ کشمیر: 9 سالہ بچہ پراسرار فائرنگ سے شہید

 بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پراسرار فائرنگ سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق افران احمد نامی لڑکا گزشتہ روز ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ سانگلہ میں اپنی…

سلامتی کونسل فلسطین و کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہوئی ہے ، پاکستان کے مستقل مندوب کا سلامتی کونسل میں بحث کے دوران اظہار خیال

اقوام متحدہ۔13جنوری (اے پی پی):پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو…

ایک خاص بات شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے

انسان کیلئے صرف ایمان لانا کافی نہیں۔ ہر مومن اور صاحبِ ایمان کو ہمیشہ ایک نمونہ عمل کی ضرورت رہتی ہے۔شہید قاسم سلیمانی کی زندگی عصر حاضر میں مجاہدینِ اسلام کیلئے بطورِ نمونہ اور بطورِ مکتب زیرِ بحث لانے کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔ *تاہم اس سےبڑی ضرورت…

بھارت کے ساتھ دوبارہ اتحاد کی حمایت میں پاک مقبوضہ کشمیر میں احتجاج

استحصال کرنے والی حکومت پاکستان کی امتیازی پالیسیوں پر برہم، پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں گلگت بلتستان کے لوگ اب بھارت کے ساتھ دوبارہ اتحاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں، گلگت بلتستان میں ایک…