Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2023

انسانی حقوق کا عالمی دن : کشمیریوں کا بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج

انسانی حقوق کا عالمی منشور 10دسمبر 1948کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منظور کیا جسے یونیورسل ڈکلریشن آف ہیومن رائٹس کہا جاتا ہے۔10دسمبر کو پوری دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے تقریبات،سیمینار،واکس اور مذاکروں کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں انسانی حقوق کے حوالے سے عوام کو…

امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے: برطانوی ارکان پارلیمنٹ

بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا موقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے فروغ پر اشتراک کیونکر ممکن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

یوم یک جہتی کشمیر، تھرو بال کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کا اعلان

پاکستان تھروبال فیڈریشن نے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تھروبال کے نمائشی مقابلے 5 فروری کو منعقد کروانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ ان نمائشی مقابلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور…

انڈیا کی حکمراں جماعت کشمیر میں گرفت کیسے مضبوط کر رہی ہے؟

انڈیا کے زیرانتظام جموں میں سڑکوں پر صفائی کرنے والی خاتون آشا کو اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ آنے والے مقامی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی اور وہ الیکشن میں بی جے پی کو ووٹ دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انڈیا کے زیرانتظام جموں میں سڑکوں پر…

بعض برطانوی ایم پیز کا مسئلہ کشمیر کے ہوتے بھارت کیساتھ تعلقات پر علیحدہ مؤقف

بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے فروغ پر اشتراک کیونکر ممکن ہے۔ انڈو پیسیفک جھکاؤ کی…

مقبوضہ کشمیر میں جبر کے نئے دور کا آغاز،اقوام عالم خاموش

تحریر: محمد شہباز  مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آباد مسلمانوں کی زندگی کا ہر پہلو ہندوتوا بی جے پی حکومت کے حملے کی زد میں ہے۔ 05 اگست 2019 میں فسطائی مودی حکومت کے یکطرفہ،غیر آئینی،غیر قانونی اور غیر جمہوری اقدامات نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ظالمانہ تاریخ کا ایک اور…

کشمیر ،دنیا کی آدھی آبادی بارودکے ڈھیر پر بیٹھی ہے ، یاسمین ڈار 

ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر و چیئرپرسن تحریک حق خودارادیت برطانیہ یاسمین ڈار اور چیئرمین تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کشمیر لبریشن کمیشن کے میڈیا ونگ کا دورہ کیا۔…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم میں تیزی آگئی ہے، حریت کانفرنس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بیگناہ نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ شہید نوجوانوں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و…

کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا، مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن ممکن نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے ، مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں مستقل امن کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا ،متفقہ قراردادوں کے باوجود اقوام متحدہ مسلسل خاموش اور بے حسی کا مرتکب ہورہاہے،…