Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2023

ایران میں مسئلہ کشمیر کی حقیقت، اہمیت اور مظلوم کشمیریوں کی مظلومیت کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس

قم المقدس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس کا انعقاد۔ مختلف ممالک کے وفود کی شرکت۔ مسئلہ کشمیر کی حقیقت، اہمیت اور مظلوم کشمیریوں کی مظلومیت پر روشنی ڈالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے زیرِ انتظام مدرسہ حجتیہ کے…

مسئلہ کشمیر ہرگز ھندوستان کا داخلی مسئلہ نہیں ، اس مسئلے کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی

مسئلہ کشمیر ہرگز ھندوستان کا داخلی مسئلہ نہیں ، اس مسئلے کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیراز کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آزادی کشمیر کے شھداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مجلس وحدت…

سپورٹ کشمیر میگزین در اصل کشمیر کی تجزیاتی تاریخ و نظریاتی ادب میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے قم المقدس

سپورٹ کشمیر میگزین در اصل کشمیر کی تجزیاتی تاریخ و نظریاتی ادب میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے قم المقدس(رپورٹ اشرف سراج) یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم و صدائے کشمیر فورم کے مسئول ڈاکٹر نذر حافی…

ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے,دنیا کی ہر باشعور قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ سر زمینِ علم و اجتہاد قم المقدس میں کشمیر کانفرنس کے انعقاد سے سارے عالمِ اسلام کو حوصلہ ملتا ہے۔علامہ شیدا حسین جعفری ، مسئول مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول علامہ شیدا حسین جعفری نے سپورٹ کشمیر میگزین کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملت کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ہمارا دینی و شرعی اور انسانی فریضہ ہے۔ ملت کشمیر نے جدوجہد آزادی کی عظیم مثال قائم کر دی ہے۔…