Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جون 2023

عید قربان کے تاریخی لمحات میں ساری دنیا کے مسلمان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے دعا گو ہیں

نذر حافی ____ عیدالاضحی کے موقع پر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام ہمارے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں۔ ان کی یاد میں عید منانے سے ہمیں یہ درس ملتا…

تمام عالم اسلام کو عید سعید قربان مبارک ہو

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم عیدالاضحی کا دن کشمیر کے مظلوموں کو یہ نوید سناتا ہے کہ راہ خدا میں قربانی دینے والوں کی تاریخ ناقابل فراموش ہوتی ہے۔ *صدقِ خليلؑ بھی ہے عشق* *صبر حسينؓ بھی ہے عشق* آزادی، حریت، انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کے تمام علمبرداروں کو خصوصا…

کیا مصر کے مفتی اعظم یہ سب نہیں جانتے؟

نذر حافی یہ 24 جون 2023ء کی بات ہے۔ ہم کوئی پرانا قصّہ نہیں لکھ رہے۔ مسٹر مودی نے امریکہ کے بعد مصر کا دورہ کیا۔ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبد الکریم علام نے اس دوران مسٹر مودی کی تعریف میں زَمِین و آسْمان کے قُلابے مِلائے۔بلاشبہ…

میں تاریخ کشمیر کا طالب علم بھی ہوں اور گواہ بھی مفتی کفایت حسین نقوی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کشمیر میں وحشی جتھوں کی مداخلت نے تحریک آزادی کشمیر کو سخت نقصان پہنچایا ہے وحشت و بربریت کسی بھی مسئلے کا حل نہیں سینیئر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر علامہ مفتی سید کفایت حسین نقوی صاحب کے ساتھ سپورٹ کشمیر میگزین ٹیم…

تبلیغی نیٹ ورکس کو باہمی آشنائی، علمی و عملی اشتراک نیز کشمیر کے تبلیغی و دینی مشاہیر کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم   گزشتہ روز سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نے پاکستان میں مبلغین اسلام کی خدمات اور فعالیت سے آشنائی کیلئے ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا۔   اس موقع پر مؤسسہ باقرالعلوم کے مدیر حجۃ السلام علامہ فدا علی حلیمی نے مؤسسہ باقرالعلوم کی تبلیغی فعالیتوں کا ذکر…

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر حکومت ذمہ داروں کا تعین کرے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا اظہار افسوس

یونان کشتی حادثے میں جوانوں کا جاں بحق ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ آزاد کشمیر میں مقامی انڈسٹری کے فقدان اور روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے لوگ نسل در نسل ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ غیرقانونی عناصر اور ایجنٹ مافیا لوگوں کی مجبوریوں سے فایدہ اٹھاتا ہے۔ انسانی…

علامہ تصور جوادی کی مخلصانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. نذرحافی

فروری ۲۰۱۷ میں علامہ تصور جوادی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ انہیں چار گولیاں لگیں جن میں سے ایک ان کے گلے میں لگی۔ خداوندِمتعال نے انہیں دوبارہ زندگی عطا کی۔ اس حملے کے بعد ان کی صحت تو شدید متاثر ہوئی لیکن ان کے خلوص، جذبے اور دینی…

ہر منصف مزاج انسان کو یاسین ملک کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے.

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم سپورٹ کشمیر میگزین(نامہ نگار) کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف ہر مزاحمتی آواز بلند کرنے والوں کو غیر انسانی طریقے سے دبانے اور جدوجہد آزادی کو ختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔   اس حوالے سے سپورٹ کشمیر میگزین کی مجلس تحریر نے…

آج پاکستان و کشمیر سمیت ساری دنیا میں غلامی کے خلاف تحریکیں، غلامی سے انکار اور امریکہ و طاغوت کے خلاف مردہ باد کے نعرے در اصل حضرت امام خمینی رح کی نظریاتی فتح کا اعلان ہے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم   کشمیر میگزین (نامہ نگار) حضرت امام خمینی رح کی برسی کے حوالے سے ایران کے علمی دارالحکومت قم میں ایک تجزیاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے محققین، مصنفین، خطبا اور دانشوروں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر حضرت امام خمینی رح کی تعلیمات…

3 جون کا دن ملت کشمیر پر عظیم ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔کشمیریوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ حضرت امام خمینی رح جیسی عظیم شخصیت کشمیری ہے۔

کشمیر میگزین (نامہ نگار) حضرت امام خمینی رح کے افکار، نظریات اور تعلیمات پر عمل کر کے کشمیری حقیقی معنوں میں آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔ ملت کشمیر نے دنیا کو حضرت امام خمینی رح و حضرت علامہ محمد اقبال جیسے عظیم اور منفرد انقلابی رہنما دئیے ہیں۔ تفصیلات کے…