Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اپریل 2024

یوم القدس ایک دن نہیں بلکہ ایک تحریک ہے۔

رپورٹ :_ سید فصیح کاظمی گزشتہ دنوں ایم ڈبلیو ایم قم کی طرف سے ایک اہم نشست منعقد ہوئی۔ نشست کا عنوان "یوم القدس ایک تحریک، ایک جائزہ” تھا۔ متعدد علماء و دانشوروں نے مختلف زاویوں سے یوم القدس کی اہمیّت پر روشنی ڈالی۔۔ مذکورہ تحلیلی نشست کے مرکزی تجزیہ…

پاکستان کے غیور عوام مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کی ہر ممکنہ مدد کرنے کو اپنا دینی و ملی فریضہ سمجھتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ عید فطر کی برکت سے خدا کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کے دکھوں کا خاتمہ کرے اور انہیں بہت جلد آزادی کا سورج دیکھنا نصیب ہو۔ نذر حافی

رپورٹ: مرتضی علی حیدری(وائس آف نیشن) یوم القدس ایک عالمی تحریک ہے۔ فلسطین اور کشمیر سمیت دنیا کے ہر مظلوم کو یوم القدس نے ہمت، مقاومت اور امید کا راستہ دکھایا ہے۔ دشمن شناسی کے ساتھ خود شناسی بھی ضروری ہے۔ پاکستانی جوانوں کو خدا نے عظیم صلاحیتوں سے نوازا…

اس وقت دباؤ میں فلسطین اور ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے,

رپورٹ: ابراہیم شہزاد (سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم) میرا تعلق پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان سے ہے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے 56ویں سیشن کی میزبانی کا شرف مجھے حاصل ہوا۔ مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف آواز اٹھانا اس فورم کا خاصہ ہے۔ آج کے سیشن کا…

ہم مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں,

تحریر۔ احتشام کاظمی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ملت اسلامیہ کے دانشمندوں کا ایک گلدستہ ہے ۔56 ویں سیشن کے میزبان محترم ابراہیم شہزاد تھے۔انہوں نے مہمان شخصیت حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی صاحب سے غزہ کی جنگ اور جنگ کے خدشات و امکانات کے مدنظر کئی سوالات کئے۔ تلاوت قرآن…

*آج کی بات* سپورٹ کشمیر۔۔۔۵۶ واں سیشن

تحریر:منظوم ولایتی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اپنے وجود میں ایک تحریک ہے۔ اس کے 56ویں سیشن میں ایک مرتبہ پھر مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائی گئی۔ یوم القدس کے روز یہ آنلائن سیشن بہت خاص اہمیّت کا حامل تھا۔سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے…

اہل فلسطین کیلئے ایران کی قربانیاں کسی سے مخفی نہیں۔ حجۃالاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی

رپورٹ : رفیق انجم تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے 56 ویں آنلائن سیشن سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ امور خارجہ کے مسئول حجۃالاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی نے خطاب کیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد پروگرام…

اسرائیل جتنا کمزور آج ہے اتنا ماضی میں کبھی نہیں تھا۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

رپورٹ:۔ سعید راجپوت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملہ اسرائیلی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ایران میں اسلامی انقلاب سے پہلے عرب ممالک نے مسئلہ فلسطین کو بیچ دیا تھا۔ حضرت امام خمینی ؒ نے اس مسئلے کو حیاتِ نو بخشی۔ فلسطین کی مقاومتی تنظیموں نے اسلامی انقلاب کی کوکھ سے جنم…