Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن، متعدد مقامات پر قابض حکام کیخلاف مظاہرے

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر کے پونچھ اور کشتواڑ اضلاع میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری ہے جبکہ متعدد مقامات پر قابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پونچھ اور کشتواڑ اضلاع میں تلاشی اور محاصروں کا سلسلہ جاری…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی طرف سے  فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت پر اظہار تعزیت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ پر تہران میں ان کی رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا۔ اس موقع پر تمام دنیا کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق مقبول حریت پسند فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کو تہران میں صہیونی ایجنٹوں نے نشانہ…

5 اگست تاریخ کشمیر کا ایک المناک باب ہے، محمود ساغر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ 5 اگست جموں و کشمیر کی حالیہ تاریخ کے بدترین اور المناک بابوں میں سے ایک ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود احمد ساغر نے آج اسلام آباد…

سردار محمد ابراہیم خان نے ساری زندگی کشمیریوں کی آزادی، کشمیریوں کے تشخص اور اداروں کے استحکام کے لئے کام کیا، راجہ سجاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر کے بانی صدر تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد…

کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور فتح یقینا کشمیریوں کی ہو گی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر…

نیلم میں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل موجود ہے، مظیر سعید شاہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے انتظامیہ اور لوکل منتخب نمائندوں کے ہمراہ رتی گلی سڑک کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو ویڈیو لنک کے ذریعے رتی گلی جھیل کا…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا مون سون کے پیش نظر تمام سڑکوں کی بحالی کیلئے ممکنہ اقدامات کا حکم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: وزیراعطم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے مون سون کے پیش نظر آزاد کشمیر کی تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے بحال رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کا حکم دیا ہے اور تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور سٹاف کی 2 ماہ کیلئے…

اہلیان نیلم سیز فائر لائن پر بھارتی جارحیت کا دلیری سے مقابلہ کر رہے ہیں، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ میں اہلیان نیلم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ سیز فائر لائن پر بھارتی جارحیت کا دلیری سے مقابلہ کر رہے ہیں، وادی نیلم…

کشمیری حق خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، محمد عاقب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد عاقب نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر عالمی برادری کے لیے ایک چیلنج ہے اور اس دیرینہ تنازعے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی…

نعیم احمد خان صبر و استقامت کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، نیشنل فرنٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربندی کے سات سال مکمل کرنے پر پارٹی سربراہ نعیم احمد خان کے عزم و استقلال کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ذرائع…