Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

بھارت شبیر احمد شاہ کو محض سیاسی نظریات کیوجہ سے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے، محمود ساغر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کے عزم و ہمت کو سراہا ہے جنہوں نے جموں و کشمیر پر…

مودی حکومت کیطرف سے 370، 35اے کی منسوخی کشمیریوں کے حقوق پر ایک بڑا حملہ تھا، ڈاکٹر فائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: ورلڈ کشمیر ایوائیرنس فورم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019ء کو دفعہ 370 اور 35اے کی منسوخی جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق پر ایک بڑا حملہ تھا۔ انہوں نے کہا…

نیلم ویلی میں سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے، پیر مظہر سعید شاہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ نیلم ویلی میں سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔رتی گلی سیاحوں کی پسندیدہ جگہ ہے،…

آزادکشمیر میں جامعات کو معیار تعلیم بہتر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرنی ہونگی، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی کامیابی اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے، آزاد کشمیر میں جامعات کو معیار تعلیم بہتر کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کرنی ہوں گی اور ہمیں عالمی معیار کے…

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم میں اضافے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مودی حکومت کی طرف سے ڈھائے جانیوالے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشعال حسین…

برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکرات پر زور

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: تحریک کشمیر برطانیہ کے زیراہتمام برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ کشمیر کانفرنس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان، بھارت اور کشمیریوں کے نمائندوں کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ، انسانی حقوق کی تنظیموں…

دشمن کے سامنے قوت سے ڈٹے رہنے پر کنٹرول لائن کے باغیرت، جراتمند لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، چوہدری انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ دشمن کے سامنے قوت سے ڈٹے رہنے پر کنٹرول لائن پر بسنے والے باغیرت،جراتمند لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، بیس کیمپ کو بزنس…

عالمی برادری نہتے کشمیریوں کیخلاف وحشیانہ مظالم پر بھارت کا محاسبہ کرے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے اور نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ مظالم پر بھارت کا محاسہ کرے۔ ذرائع کے…

مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے 3 اگست کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں مقبوضہ علاقے کی ریاستی شناخت کی بحالی اور مودی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات دینے کے خلاف 3 اگست کو زبردست…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے شہدائے گول کو خراجِ تحسین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے شہدائے رام بن گول کو شہادت کی گیارھویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کنوینر غلام محمد صفی کی زیر صدارت ایک…