Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھنے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر سے وابستہ ہزاروں افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جموں و کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد کو جاری رکھا…

سرکاری محکمے عوام کے لئے سروسز کو مزید بہتر بنائیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے سرکاری محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کے لئے سروسز کو مزید بہتر بنائیں اور ریاست کی آمدن میں اضافہ کے لئے ریونیو کو بڑھائیں۔ وہ گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم…

بھارتی فوج نے پرتشدد کارروائیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں جاری محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے علاقہ کسی اجڑی…

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں خوف و دہشت کا راج قائم کر رکھا ہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموں و کشمیر ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے محاصروں اور…

کشمیری اور فلسطینی عوام آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین میں نہتے عوام کی ہونے والی خونریزی دنیا بھر کیلئے سوالیہ نشان بھی ہے اور عالمی قوانین سمیت جنیوا کنونشن…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایم پیز کے ساتھ لابنگ کریں، چوہدری یاسین

بولٹن آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر اور آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن چوہدری محمد یاسین نے راجہ ریاسب خان، راجہ افتخار راج اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن نے شب…

تحریک کشمیر برطانیہ“ کے زیر اہتمام کل پارلیمنٹ میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد ہو گا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: تحریک کشمیر برطانیہ کل برطانوی پارلیمنٹ میں ایک کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ یہ کانفرنس نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے غیر قانونی اور یکطرفہ…

مقبوضہ کشمیر، متحدہ مجلس عمل کا فرقہ وارانہ انتشار کا مقابلہ کرنے کا عہد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیرقیادت ہندوتوا حکومت کی فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، میر واعظ عمر فاروق کی زیر قیادت اعلی مسلم مذہبی پلیٹ فارم متحدہ…

مسئلہ کشمیر کے حل کا وقت قریب آ گیا ہے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ بھارت کو جلد یا بدیر کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا ہی ہو گا اور اب مسئلہ کشمیر کے حل کا وقت قریب آ گیا ہے اب…

کشمیری عوام نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ترقی کے دعوئوں کو مسترد کر دیا ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: یوتھ فورم فار کشمیر اور انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیراہتمام یوم الحاق پاکستان کے سلسلے میں اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیمینار کے مقررین میں سینیٹر زرقا سہروردی، الطاف حسین وانی، شیخ عبد المتین، فرخ پتافی، ایمبسڈر جوہر…