Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

حکومت آزاد کشمیر مہاجرین 1989ء کے حوالے سے استحصالی رویہ ترک کرے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: حکومت آزاد کشمیر مہاجرین 1989ء کے حوالے سے استحصالی رویہ ترک کرے، چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق آبادکاری، 6فیصد کوٹہ پر عملدرآمد، ریاستی ڈومیسائل کی اجرائیگی، مہاجرین بستیوں کے حقوق ملکیت اور قانون ساز اسمبلی میں دو نشستوں کو مختص کیے جانے کیلئے درست سمت…

اقوام عالم بھارتی حکومت کی جانب سے وکلاء کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے، چوہدری نعیم اختر

چیئرمین جموں و کشمیر فورم فرانس، ممبر مرکزی مجلس عاملہ مسلم لیگ نواز و سابق کوآرڈینیٹر وزیراعظم آزاد کشمیر برائے یورپ چوہدری نعیم اختر نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائیکورٹ بار کو دہشتگرد قرار دینے اور ہائیکورٹ بار کے صدر نذیر رونگا، میاں عبدالقیوم…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل پرتوجہ دے، زاہد اقبال ہاشمی

پیرس۔  انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم یورپ کے مرکزی رہنما زاہد اقبال ہاشمی نے کہا ہے ہم یہاں جو ترقی اور خوشحالی دیکھ ر ہے ہیں یہ امن اور اتحاد کی بدولت ہے اگر وادی کشمیر میں بھی امن قائم ہو اور اس قسم کی ترقی نظر آئے تو دنیا بھر…

حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہیں، کوشش کے مسئلہ کشمیر کا پرامن حل نکالا جاسکے، اینڈریوگوئن، ناز شاہ

بریڈفورڈ (محمد رجاسب مغل) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے عہدیداران اور برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے 13جولائی1931 کے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے برطانیہ کے مختلف شہروں میں تحریکی عہدیداروں کی نو منتخب برطانوی ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں۔ ممبر برطانوی پارلیمنٹ اینڈریو گوئن…

عالمی قوتوں اور برطانیہ کی ذمہ داری ہے مسئلہ کشمیر حل کرائیں، چوہدری محمد یاسین

مانچسٹر /بولٹن (آصف براہٹلوی/ابرار حسین) مسئلہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کردہ ہے، برطانیہ پر ذمہ داری بنتی ہے اس کا حل تلاش کرے۔ تمام عالمی قوتیں بھارت پر دباؤ بڑھائیں تاکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جاسکے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے…

آزاد کشمیر کا نوجوان پاکستانیت سے نہیں جعلی قیادت سے بیزار ہے، ڈاکٹر مشتاق خان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ حکمران پارٹیاں بتائیں کشمیر کی آزادی اور بیس کیمپ کی خوشحالی کے لیے انھوں نے کیا کیا، غازیوں اور مجاہدوں کے القابات سے اقتدار حاصل کیا اور اپنی ذات اور عزیزوں…

بھارت نے ہندوتوا ایجنڈے کے تحت کشمیریوں کے حقوق چھین لئے ہیں، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے محصور کشمیریوں سے اظہار رائے اور سیاسی سرگرمیوں کے حقوق سمیت تمام حقوق چھین لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت…

گجرات کا قصائی نریندر مودی مسلمانوں کا قاتل ہے، راجہ سجاد خان

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہائیکورٹ بار کو دہشتگرد قرار دینے اور ہائیکورٹ بار کے صدر نذیر رونگا، میاں عبدالقیوم ایڈووکیٹ اور سینئر وکیل و سابق سیکرٹری بار محمد اشرف بھٹ…

کشمیر کی آزادی کے لیے مظفرآباد اور اسلام آباد فیصلہ کن کردار ادا کریں، ڈاکٹر مشتاق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مولانا غلام نبی نوشہری مرحوم کے آزادی کشمیر کے ادھورے مشن کی تکمیل کے لیے آخری سانس تک لڑے گی، مولانا غلام بنی نوشہری نے مقبوضہ…

ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی، سردار تنویر الیاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنا عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری اس کا نوٹس…