Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

ہمارا نظام تعلیم بے روزگار پیدا کر رہا ہے، راجہ فاروق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ نواز راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ لاقانونیت کی بڑی وجہ حقدار کو اس کا حق نا ملنا ہے، ہمارا نظام تعلیم بے روزگار پیدا کر رہا ہے نوکریوں کے لیے کب تک نوجوان ایم ایل ایز…

آزاد کشمیر میں بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی قیادت میں صحت کے شعبہ کی ترقی کے لیے کام ہو رہا ہے، عبداالوحید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: وزیر قانون و انصاف اور پارلیمانی امور میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی قیادت میں صحت کے شعبہ کی ترقی کے لیے کام ہو رہا ہے وزیراعظم نے پانچ ارب روپے کا فنڈ قائم کیا ہے تاکہ آزاد کشمیر کے شہریوں…

قرارداد الحاق پاکستان پر عملدرآمد کیلئے کوشاں رہیں گے، چوہدری قربان

کشمیر سالیڈیرٹی کمپین لوٹن کے کوآرڈینیٹر حاجی چوہدری محمد قربان نے قرارداد الحاق پاکستان کے اہم دن (19جولائی) کی مناسبت سے کہا ہے کہ یہ تاریخ کشمیر کا وہ عہد ساز دن ہے جب کشمیر کے مظلوم عوام یہ عہد و پیماں کرتے ہیں کہ تحریک آزادی کی کامیابی اور…

اسلام آباد، فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ویبنار کا انعقاد

فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے ”یوم الحاق پاکستان“ کی مناسبت سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔ذرائع کے مطابق ویبنار میں فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی چیئرپرسن غزالہ حبیب، نائب چیئرمین عبدالحمید لون، سماجی کارکن سادیہ ستار، اسلام آباد بار کونسل کے عتیق الرسول، وردہ ہاشمی و دیگر شریک تھے۔ غزالہ…

مظفر آباد میں پاسبان حریت، شباب ملی کے زیر اہتمام ریلیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: ”یوم قرارداد الحاق پاکستان“ کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاسبان حریت اور شباب ملی کے زیراہتمام ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ریلیوں میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ریلیوں کے شرکاء نے پاکستان سے رشتہ کیا لا الہ…

مسلم کانفرنس الحاق پاکستان کی قرارداد کی پہرہ دار ہے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعطم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 19جولائی 1947ء کو آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے کشمیری قوم کی قسمت پاکستان سے وابستہ کرنے کے لیے الحاق پاکستان کی قرارداد منظور…

قرارداد الحاق پاکستان کشمیریوں کی پاکستان سے ملی وابستگی کا ثبوت ہے، شاہ غلام قادر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: صدر پاکستان مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کشمیریوں کا نظریہ ہے، یہ دن تاریخ کشمیر میں خاص اہمیت کا حامل ہے، بھارت کے تمام تر ظلم و ستم اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیری نظریہ الحاق…

جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ کشمیری پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں، کشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی محبت کوئی نہیں نکال سکتا، ہمارے آبائو اجداد کا مشن آج بھی پوری یکسوئی اور عزم سے…

لاہور میں حریت کانفرنس کے زیر اہتمام زبردست ریلی نکالی گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: شہر اقبال لاہور میں 19جولائی کو یوم الحاق پاکستان کے حوالے سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیراہتمام ایک زبردست ریلی نکالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ریلی کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنونیر غلام محمد صفی نے…