Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

گمراہ کن بیانات کے ذریعے مسلمانوں کو بھڑکایا اور آپس میں لڑوایا جارہا ہے، مولانا مسرور عباس انصاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر اور متحدہ مجلس علماء کے سینیئر رہنما مولانا مسرور عباس انصاری نے شہید گنج سرینگر میں پیش آئے شیعہ و سنی آپسی اختلاف کے واقع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں…

امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی دے کرانسانی اقدارکی حفاظت کی، علی رضا سید

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ نواسہ رسولؐ امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی دے کرانسانی اقدارکی حفاظت کی ہے اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیا ہے۔ یوم عاشورا پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ واقعہ کربلا ہمیں انسانی…

جولائی کے شہدائے کشمیر نے آزادی کی شمع کو روشن کیا، نذیر قریشی

مقبوضہ کشمیر کے رہنما نذیر احمد قریشی نے 13 جولائی یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی اصل ابتداہی 13 جولائی کے دن سے ہوئی اورآزادی کی جس شمع کو شہدائے کشمیر نے روشن کیا اس سے کشمیر کے لوگ منزل مقصود…

پڑوسی ملک جموں و کشمیر میں امن کا دشمن ہے، درخشاں اندرابی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا اور ایک عوامی رابطہ پروگرام کی صدارت کی۔ ضلع ہیڈکوارٹر پلوامہ میں منعقدہ عوامی پروگرام کے دوران وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے عوامی وفود سمیت عوامی نمائندوں…

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کا اجلاس، چڑھوئی سے راجہ ریاست کی حمایت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: لوٹن مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ طور پر حلقہ پانچ چڑھوئی سے راجہ ریاست کی حمایت کا اعلان کیا گیا۔ راجہ حق نواز جانباز اور راجہ مظہر طفیل کی جانب سے مسلم لیگ ن حلقہ پانچ…

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہونے کیلئے پُرامید ہیں، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ مودی حکومت کو اسمبلی انتخابات سے پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہیئے، کیونکہ انتظامیہ دہشتگردی سے نمٹنے سمیت تمام محاذوں پر ناکام ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا…

کشمیریوں نے برصغیر کی تقسیم سے پہلے ہی پاکستان کے ساتھ اپنا مستقبل وابستہ کر لیا تھا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ 19 جولائی جموں و کشمیر کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے کیونکہ 1947ء میں اُس روز کشمیری عوام نے پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کر لیا تھا۔…

شبیر شاہ کے تہاڑ جیل میں نظر بندی کے سات برس مکمل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربندی کے سات 7 برس مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رہنمائوں سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ سنگین صورتحال اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حریت…

حضرت امام حسین (ع) کی شہادت صبر، ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے، چوہدری یاسین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: صدر پاکستان پیپلز پارٹی ازاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ نواسہ رسول (ص) سیدالشہدا حضرت امام حسین (ع) کی شہادت تاریخ اسلام کا وہ باب ہے جو صبر، ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے اور ظلم و جبر کے خلاف خلاف ڈٹ…