Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: عاشورہ کے موقع پر سرینگر کے زڈی بل علاقے میں جہاں شیعہ سنی اتحاد کی جھلکیاں نمایاں طور پر دیکھی گئیں، وہیں کشمیر کا صدیوں پرانا ’ہندو مسلم سکھ اتحاد‘ بھی دیکھنے کو ملا۔ اشوک کمار نامی کشمیری پنڈت جو عاشوہ کے موقع پر خصوصی طور…

وادی کشمیر کے طول و ارض میں یوم عاشورہ پر جلوس عزاء برآمد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں یوم عاشورہ یعنی دس محرم الحرام کے موقع پر ذوالجناح کا جلوس شمالی کشمیر کے شلوت، سوناواری میں برآمد کیا گیا۔ جلوس عزاء آستان عالیہ شلوت سے مسجد اہل بیت تک برآمد کیا گیا۔ علاقے سے ایک اور جلوس…

غزہ اور کشمیر اس وقت کربلا کے مناظر پیش کررہے ہیں، ضیاء عباس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ غزہ اور کشمیر اس وقت کربلا کے مناظر پیش کررہے ہیں،کربلا میں امام حسین ؓ اور ان کےرفقا نے اپنا سب کچھ لٹا کر دین کو سربلند کیا،…

13 جولائی کے شہداء کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب

لوٹن (شہزاد علی) 13جولائی 1931کے شہداء کشمیر کولارڈ قربان حسین، راجہ مظفر ڈاکٹر نازش، مسز فاطمہ میر، مسز صابرہ سلطانہ، مسز رابعہ مجیب، نجیب افسر، پروفیسر حفیظ رحمٰن، سردار عبدالرحمٰن، سید تحسین گیلانی اور متعدد شخصیات نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق جموں کشمیرلبریشن فرنٹ نے13 جولائی…

شہدائے کشمیر کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، چوہدری اشرف پرویز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: 13جولائی1931کو شہدائے جموں کشمیر کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ قدیر نامی شخص نے ڈوگرہ دور میں مہاراجہ ھری سنگھ کے ظالمانہ نظام کے خلاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے علم بغاوت کی تھی اسی اثناء میں سرینگر میں مسجد میں اذان…

کشمیریوں کی بھارتی ظلم وجبر سے آزادی کیلئے جدوجہد واقعہ کربلا کا تسلسل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی بھارتی ظلم و جبر سے آزادی کی جدوجہد واقعہ کربلا کا تسلسل ہے۔ ذرائع کے مطابق کشمیری عوام 1947ء سے بھارتی جبر و استبداد کا شکار ہیں۔ گائوں کدل قتل عام (1990ء)، سوپور…

غیر قانونی بھارتی قبضے کا شکار کشمیریوں کیلئے”انصاف کا عالمی دن“ بے معنی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: آج ”عالمی یوم انصاف“ منایا جا رہا ہے، تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کیلئے یہ دن بے معنی ہے کیونکہ انہیں گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مسلسل انصاف سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ آج ”عالمی یوم…

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں حریت رہنماؤں کی رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، تحریک کشمیر یورپ

برمنگھم (پ ر) کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف جدوجہد حالیہ تحریک آزادی 13جولائی 1931کی جدوجہد کا تسلسل ہے کشمیریوں نے کبھی کسی تسلط کو تسلیم نہیں کیا کشمیریوں کی جدوجہد حق اور انصاف پر مبنی ہے کشمیریوں نے1931کے شہدائے کی قربانیوں کو زندہ کر رکھا ہے کشمیری…

بھارت کی ظالمانہ پالیسیاں کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام، سول سوسائٹی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سول سوسائٹی نے کہا ہے کہ بھارت کی ظالمانہ پالیسیاں کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے جموں و کشمیر کے تنازعہ کے حل کے حوالے سے ان کا موقف…

فلسفہ شہادت حسین (ع) اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ فلسفہ شہادت حسین (ع) اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں اگر انہیں جان بھی قربان کرنا پڑ جائے تو اس سے دریغ نہ…