Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2024

نواسہ رسول (ص) کی قربانی قیامت تک مسلمانوں کی رہنمائی کرتی رہے گی، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی شہادت ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی عظیم یاد کا نام ہے۔ نواسہ رسول ﷺ کی قربانی قیامت تک مسلمانوں کی…

حضرت امام حسین (ع) نے حق کی ترویج، ظلم کیخلاف اپنی جان و اولاد کی قربانی دی، چودھری انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہاہے کہ خانوادہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ، ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے خاتمہ کیلئے نہ صرف اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا بلکہ اپنی…

کشمیریوں کا حق خودارادیت، سردار تنویر الیاس اقوام متحدہ کو یادداشت پیش کرینگے

سابق وزیراعظم وصدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس خان کے میڈیا کوآرڈنیٹر راجہ قمر الزمان نےکہا ہے کہ 19جولائی کو اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو یادداشت پیش کی جائیگی جس میں کہا جائیگا کہ ہندوستان نے خود اقوام متحدہ کو یہ یقین دلایا تھا کہ کشمیریوں کو…

سرینگر سے 8ویں محرم کا تاریخی جلوس عزاء برآمد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: جموں و کشمیر میں عزاداروں نے روایتی جوش و خروش کے ساتھ سرینگر میں 8ویں محرم کا جلوس نکالا گیا۔ یہ جلوس کرن نگر کے علاقے میں گرو بازار سے شروع ہوا اور ڈل گیٹ پر ختم ہوا۔ گذشتہ روز جموں و کشمیر کی ایل جی…

سرینگر میں جلوس عزاء کے دوران زوردار طریقے سے فلسطینیوں کی حمایت میں پرچم لہرائے گئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: جموں و کشمیر میں عزاداروں نے روایتی جوش و خروش کے ساتھ سرینگر میں 8ویں محرم کا جلوس نکالا۔ یہ جلوس کرن نگر کے علاقے میں گرو بازار سے شروع ہوا اور ڈل گیٹ پر ختم ہوا۔ گذشتہ روز جموں و کشمیر کی ایل جی انتظامیہ…

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیے پاکستان کو مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، ایوب خان

لندن (اے پی پی)برطانوی ممبر پارلیمنٹ ایوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کو دنیا میں اجاگر کرنے اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستانی ریاست گرافکس اور دستاویزات کی صورت میں بھارتی مظالم کے ثبوت موثر طریقے…

یوم شہدائے کشمیر پر مظفر آباد میں ریلی نکالی گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: 13 جولائی 1931ء کے شہدائے کشمیر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پاسبان حریت جموں کشمیر اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیراہتمام آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت…

کشمیریوں کی جدوجہد دہشت گردی نہیں، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ کشمیر یوں کی جدوجہد دہشت گردی نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران غلام محمد صفی نے کہا کہ بھارت کہتا ہے پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کو ترک کر…

جولائی کے شہداء کو ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا،علی رضا سید

برسلز (حافظ اُنیب راشد) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ تیرہ جولائی کے شہدائے کشمیر نے قربانیوں کی عظیم داستان رقم کی ہے، ہم تیرہ جولائی کے شہداء کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ انہوں نے یہ بات تیرہ جولائی کے یوم شہداء کی…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی وزیر اطلاعات سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے لاہور میں ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وفد نے اس موقع پر وزیر اطلاعات کو 19جولائی کو ”یوم الحاق…