Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2024

مقبوضہ کشمیر، 5 اگست کو ”یوم سیاہ“ منانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں تاکہ عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دیا جا سکے کہ بھارت جموں و…

3 اگست کو غزہ مارچ اور 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہوگا، لیاقت بلوچ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ دھرنے کے مقام سے 3 اگست کو غزہ مارچ اور 5 اگست کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہوگا۔ حکومت نے مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو اگلے مرحلے میں مذاکرات دھرنے کے…

بلجیم: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تصاویر کی نمائش

برسلز (حافظ اُنیب راشد) یوم استحصال کشمیر (5اگست) کی مناسبت سے برسلز میں سفارتخانہ پاکستان نے ایک ہفتہ کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے معصوم لوگوں کی حالت زار کو اجاگر کیا گیا ہے۔…

کشمیری 5 اگست کو ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ کے طور پر منائیں گے، سردار عتیق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیری 5 اگست کو ’’یوم استحصال کشمیر‘‘ کے طور پر منائیں گے جس کا مقصد نریندر مودی حکومت کی طرف سے 2019ء میں اس دن مقبوضہ…

پانچ اگست کو بھارتی سفارتخانے اور اقوامِ متحدہ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، شاہد مجید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست بروز سوموار کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر…

سردار محمد ابراہیم خان کی الحاق پاکستان کے حوالے سے خدمات تاریخ کا سنہری باب ہیں، راجہ فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ نواز راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی تحریک آزادی کشمیر، الحاق پاکستان کے حوالے سے خدمات تاریخ کا سنہری باب ہیں، آزاد کشمیر کے اندر…

بھارتی فوجیوں نے جولائی میں 20 کشمیری شہید کیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ جولائی میں 20 کشمیریوں کو شہید کیا۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ان میں سے چھ افراد کو جعلی مقابلوں یا…

آزاد کشمیر پولیس کے اینٹی رائٹ فورس کے پہلے 100 رکنی دستہ کی پاسنگ آئوٹ تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: آزاد کشمیر پولیس کے اینٹی رائٹ فورس کے پہلے 100 رکنی دستہ کی پاسنگ آوٹ تقریب مظفر آباد پولیس ٹریننگ سکول میں منعقد ہوئی۔ پاسنگ آوٹ پریڈ میں موسٹ سینئر منسٹر کرنل (ر) وقار احمد نور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ تقریب میں…

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی میزائل حملے میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے سلسلے میں…