Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

دسمبر 2024

سرینگر، آئمہ مساجد کیلئے ہیلتھ کارڈ کی سہولت کا آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کے نوگام علاقے میں آئمہ مساجد کے لیے ہیلتھ کارڈ کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرینگر کے ایک…

مقبوضہ کشمیر، انسانی حقوق کے کارکنوں کی طرف سے جبری گرفتاریوں کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے کشمیریوں کی جبری گرفتاریوں اور نظربندیوں کی جاری مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج اور خفیہ ایجنسیاں مقبوضہ علاقے میں اختلاف رائے کو…

5 جنوری کو یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظفر آباد میں ریلی نکالی جائیگی، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام 5جنوری کو یوم حق خودارادیت کے موقع پر دارالحکومت مظفر آباد میں ریلی نکالی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ریلی کے انعقاد کے سلسلے میں منتظم کمیٹی کا مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کا…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی کشمیر جرنلسٹس فورم کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کشمیرجرنلسٹس فورم کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے صحافتی تنظیموں میں جمہوری عمل کے تسلسل اور معاشرے میں درست اطلاعات کی فراہمی میں ان کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مسئلہ فلسطین اور تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر عالمی امن ناممکن ہے، لارڈ قربان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ برطانوی دارالامراء کے رکن لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کو فوری حل کئے بغیر عالمی امن کا قیام ناممکن ہے۔ ذرائع کے مطابق لارڈ قربان حسین نے اسلام آباد میں انسٹی…

مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم کشمیریوں کا کردار انتہائی اہم ہے، بیرسٹر سلطان چوہدری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لائی جانی چاہیں اور اس سلسلے میں بیرون ملک بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کا کردار…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے علاقے کو عملی طور پر ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے جہاں لوگوں کے تمام بنیادی سیاسی اور قانونی حقوق سلب…

اسلام آباد، کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے دو روزہ تقریبات کا آغاز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت نے جموں و کشمیر کے شاندار ثقافتی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں دو روزہ تقریبات کا آغاز کیا۔ذرائع کے مطابق ”کشمیر جنت نظیر“ کے عنوان سے یہ تقریبات 28 دسمبر سے 29 دسمبر…

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 برسی کی تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ آزاد کشمیر کے دس اظلاع سمیت دارالحکومت مظفرآباد کے مرکزی پیپلز سیکرٹریٹ میں شہید محترمہ بے نطٰر بھٹو کی برسی کی تقریب کا…

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام دسویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے پہلے سیشن کے اختتام پر تقریب کا اہتمام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیراہتمام دسویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے پہلے سیشن کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری سروسز ظفر محمود خان،…