Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2025

سرینگر سینٹرل جیل میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے سرینگر سینٹرل جیل میں چھاپے کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی ہے۔ اس واقعے کے خلاف جیل کے قیدیوں اور عام کشمیریوں میں شدید غم و غصہ…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے تنازعہ کشمیر کو حل کرانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کی منظور شدہ قرارداد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلا کر تنازعہ کشمیر کو حل کرائے۔…

جموں کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کے تحت کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پروگرام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس کی جانب سے 5 جنوری 1949ء کے خطبات اور مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو حق آزادی ملنے تک کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ صدر فورم آصف جرال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، مقررین سیمینار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام مظفراباد میں ”یوم حق خودارادیت اور تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کہ جب تک کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں…

اقوام متحدہ کشمیری عوام کو حق خودارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کرے، رضا بشیر تارڑ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ذرائٰع کے مطابق یوم حق خودارادیت کے موقع…

امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کا شوشا چھوڑ دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے مذموم عزائم سامنے آنے لگے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کا شوشا چھوڑ دیا۔نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیر کی تاریخ پر لکھی جانے والی کتاب کی تقریب رونمائی سے امیت…

عالمی برادری مداخلت کر کے کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلائے، تنویر الاسلام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سویرا فائونڈیشن کے صدر تنویر الاسلام نے عالمی رہنمائوں اور اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود حق خودارادیت سے محروم ہیں۔ ذرائع…

اقوام متحدہ مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، مقررین سیمینار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ یوم حق خودارادیت کے سلسلے میں اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیمینار کے مہمان خصوصی سابق صدر آزاد جموں و کشمیر و سفارتکار مسعود احمد خان…

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرے، مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرے۔ ذرائع کے مطابق مشعال ملک…

آزادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے جس کا کوئی نعمل بدل نہیں ہے۔ علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری مجلس وحدت المسلمین آزاد کشمیر

مظفرآباد (نمائندہ سپورٹ کشمیر) : آج مورخہ 5 جنوری 2025 کو مظفرآباد آل پارٹیز حوریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کے عنوان سے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صدر مجلس وحدت المسلمین آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری…