Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2025

سرینگر، نائب وزیراعلیٰ خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے پرعزم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے نائب وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما سریندر چودھری نے علاقے کی خصوصی حیثیت اور ریاستی درجہ بحال کرانے کے اپنی جماعت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سریندر چودھری نے سرینگر…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کروائے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس…

میر واعظ کا اپنی بار بار نظربندی پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اپنی بار بار نظربندی اور دینی فرائض اور ذمہ داریوں سے محروم رکھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

کشمیری بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے حق خود ارادیت سے محروم ہیں، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری نے کشمیری عوام کا حق خودارادیت تسلیم کر رکھا ہے لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی اور بددیانتی کی وجہ سے اب تک…

مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کے بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کی شدید مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام مہارشی کشیپ رکھنے کے مذموم اور افسوسناک بیان کی مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں گورننس کا ہائبرڈ ماڈل کسی کے مفاد میں نہیں، عمر عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں گورننس کا ہائبرڈ ماڈل کسی کے مفاد میں نہیں اور نظام اس وقت بہتر کام کرے گا جب ایک ہی سینٹر آف کمانڈ…

مظفرآباد، 5 جنوری کو یوم حق خودارادیت ریلی کے سلسلے میں حریت کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں 5 جنوری کو یوم حق خودارادیت کے موقع پر منعقد کی جانیوالی ریلی کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کو بتایا گیا کہ…

صدرِ جعفریہ سپریم کونسل ضلع مظفر آباد کشمیر کا امن جرگے کی کامیابی پر بیان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی رپورٹ کے مطابق، صدرِ جعفریہ سپریم کونسل (پاکستان) ضلع مظفرآباد جموں و کشمیر سید صابر حسین نقوی نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ پارا چنار اور ملحقہ علاقہ جات کی روڈ بندش، محاصرے اور دہشتگردانہ واقعات میں مذہب و مسلک کے نام…

کشمیری 5 جنوری کو حق خودارادیت کا دن منائیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5 جنوری کو ”یوم حق خودارادیت“ کے طور پر منائیں گے اور اپنے اس عزم کی تجدید کریں گے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اپنے ناقابلِ تنسیخ حق”حق خودارادیت“ کے حصول…

پاسبان حریت 5 جنوری کو سینٹرل پریس کلب کے سامنے عوامی ریلی کا انعقاد کریگی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاسبان حریت جموں کشمیر حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں 5 جنوری کو سینٹرل پریس کلب کے سامنے عوامی ریلی کا انعقاد کرے گی۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل 5 جنوری 1949ء کی قرارداد پر عملدرآمد کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔ پاسبان…