Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جنوری 2025

محبوبہ مفتی کا سرکاری اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے پریس کی آزادی کو سلب کرنے کے لیے سرکاری اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محبوبہ…

بھارتی پولیس نے ترال پلوامہ سے چار کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ کے علاقے ترال سے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے پیراملٹری…

مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 5 جنوری کو کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کی تیاریاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 5جنوری کو ہونے والے کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، یونین کونسل، وارڈ کی سطح پر کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے ڈور ٹو ڈور مہم شروع کر دی گی ہے۔ میجر (ریٹائرڈ) نصراللہ خان سابق ڈویژنل…

حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں پاسبان حریت کے زیرِاہتمام وادی جہلم میں عوامی ریلی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیرِاہتمام آزاد کشمیر بھر میں شروع کی گئی حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں وادی جہلم کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں ایک بڑی عوامی ریلی اور پیدل مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد…

مودی حکومت نے مزید تین کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کر لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو ان کی زمینوں اور جائیدادوں سے محروم کرنے کے لیے اپنی جابرانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے راجوری اور بانڈی پورہ اضلاع…

کشمیری 5 جنوری کو یوم حق خودارادیت کے طور پر منائیں گے، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری 5 جنوری کو یوم حق خودارادیت کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کو اس بات کی یاد دہانی کرائی جا سکے…

پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا محبتوں کا رشتہ ہے، انواارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کا محبتوں کا رشتہ ہے اور پاکستان ہماری منزل ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری انوارالحق نے ایک نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا…

آزاد جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق یکم جنوری 2025ء کی شام سے 6 جنوری تک بارش اور برفباری…